کراچی: صوبائی وزیر برائے صنعت و محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ گزشتہ دہائی میں پاک ترکیہ تجارتی حجم 10 بلین ڈالر تک پہنچ چکا۔ ترکیہ کی وزارت تجارت کے تعاون سے کراچی میں پاک۔ترک ٹریڈ ڈیلیگیشن کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ترکی اور پاکستان سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلدیاتی الیکشن؛ جماعت اسلامی کی درخواست پر 3یو سیز کے نتائج روک دیے گئے
کراچی: بلدیاتی انتخابات میں 3 یو سیز میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر نتائج روک دیے گئے۔ الیکشن کمیشن میں صفورہ ٹاؤن کی 2 اور چنیسر ٹاؤن کی ایک یونین کونسل میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں وکیل حسن جاوید نے دلائل دیتے مزید پڑھیں
کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست مسترد، درخواستگزار پر جرمانہ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف شہری درخواست گزار کی درخواست جرمانا لگا کر مسترد کر دی۔ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو غیر قانونی تعمیرات کے خلاف شہری محمود اختر نقوی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس عقیل احمد عباسی نے ریمارکس دیے کہ شہر مزید پڑھیں
سعودی عرب میں سفارتخانے نے پاکستانیوں کو خبردار کردیا
ریاض: پاکستانی حکام نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ غیرمتعلقہ افراد کی جانب سے موصول کالز پر ذاتی معلومات یا اکاؤنٹ کی تفصیلات ہرگز شیئر نہ کریں۔ اس حوالے سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانہ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ پر انتباہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ ایسی کالز پر توجہ نہ مزید پڑھیں
فواد چوہدری کی گرفتاری غیر سیاسی ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کو غیر سیاسی قرار دے دیا۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے اگر سیاسی گرفتاری کرنا ہوتی تو یہ لوگ کب کے جیلوں کے پیچھے ہوتے، صبح سے ٹی وی اسکرین پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری مزید پڑھیں
راولپنڈی سے بچوں کی فحش ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سیل نے انٹرنیٹ کے ذریعے چائلڈ پورنوگرافی شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے سوشل میڈیا کے ذریعے بچوں کی فحش ویڈیوز شیئر کرنے والے ملزم کو دھر لیا ہے۔ مزید پڑھیں
صدریواے ای نے شہباز شریف کو پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی
لاہور: متحدہ عرب امارات کے صدرمحمد بن زید النہیان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات رحیم یار خان میں ہوئی جہاں یو اے ای کے صدر اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر پنجاب کے شہر رحیم یار خان پہنچے تھے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں
سندھ میں ایک اور دینی مدرسے کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کی سفارش
کراچی: چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے وزیر اعلیٰ سندھ سے ایک اور دینی مدرسے کو جامعہ کا چارٹر دینے کی سفارش کی ہے، جسے الکوثر یونیورسٹی کا نام دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ میں دوسرے دینی مدرسے کو یونیورسٹی کا چارٹر دینے کی سفارش کردی گئی ہے جسے مزید پڑھیں
روپے کے مقابلے ڈالر کی اڑان جاری؛ اوپن مارکیٹ میں 2 روپے 25 پیسے کا اضافہ
کراچی: ایکس چینج کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کوآزاد کرکے مارکیٹ فورسز پر چھوڑنے کے فیصلے کے نتیجے میں ڈالر کے اوپن ریٹ 2روپے 25 پیسے کے اضافے سے 243 روپے کی سطح پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسی طرح انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 49پیسے کے اضافے سے 230.89روپے کی سطح پر بند ہوئی۔ مزید پڑھیں
صدرمملکت کا گورنرپنجاب پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے پر زور
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے پر زور دیا ہے۔ دورہ لاہور کے دوران بلیغ الرحمان سے ملاقات میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف نے کہا کہ پنجاب اسمبلی انتخابات کی تاریخ دینا آئینی تقاضا ہے۔ علاوہ ازیں ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے ہونے والے مزید پڑھیں