توانائی بحران، خیبرپختونخوا میں بازار ساڑھے 8 اور شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا حکم

 پشاور: خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے توانائی بچت کیلیے تجارتی مراکز رات ساڑھے آٹھ اور شادی ہال دس بجے بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے پیش کردہ پالیسی پر خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے عملدرآمد کا آغاز کردیا۔ اس ضمن میں مزید پڑھیں

معیشت پر مناظرہ، پی ٹی آئی نے اسحاق ڈار کا چیلنج قبول کرلیا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے معیشت پر مناظرے کے چیلنج کو قبول کرلیا۔ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ہم اسحاق ڈار کے چیلنج کو قبول کرتے ہیں اور شہباز شریف کو عمران خان مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی میں طلبا تنظیم اور سیکیورٹی اسٹاف میں تصادم کے بعد حالات کشیدہ

 لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں احتجاجی طلبا اور سیکیورٹی اسٹاف کے درمیان ہونے والے تصادم کے بعد صورت حال کشیدہ ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طلبا تنظیم نے وائس چانسلر کے دفتر کے باہر احتجاج کیا اور ٹائر نذر آتش کیے جس پر انہیں سیکیورٹی اسٹاف نے منتشر کرنے کی کوشش کی تو تصادم ہوگیا۔ تصادم کے بعد مزید پڑھیں

مریم نواز قومی ایئرلائن کی اکانومی کلاس سے وطن واپس پہنچیں گی

 لاہور: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپسی کیلئے غیرملکی پرواز کے بجائے قومی ایئرلائن سے سفر کریں گی تاکہ پی آئی اے پر مسافروں کے اعتماد کو بڑھا سکیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی کے شیڈول میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے پنجاب میں افسران کی تعیناتی کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا

تحریک انصاف نے آئی جی پنجاب سمیت دیگر افسران کی تعیناتی کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔  پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو دی جانے والی درخواست میں کہا گیا کہ تحریک انصاف کے سیاسی مخالفین کے وفاداروں کی تعیناتی سے روکا جائے۔ درخواست میں درخواست میں آئی جی پنجاب کیپٹن عثمان انور، مزید پڑھیں

پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی اور پاکستان کے امریکا کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم محمّد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں ملاقات کی، اس ملاقات کے دوارن وزیراعظم مزید پڑھیں

ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کیلیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔  تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر 4 رکنی انکوائری کمیٹی کے کنونئر وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک مقرر کیے گئے جبکہ کمیٹی میں سیکریٹری پاور قائد اعظم تھرمل پاور کے سی ای او، ہائی ٹک انسٹویٹ مزید پڑھیں

نئے مالی سال 24-2023 کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری

 اسلام آباد: وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تیاری شروع کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کیلئے بجٹ سازی کا عمل شروع کردیا ہے اور تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ساتھ ایف بی آر فیلڈ فارمشنز سے بجٹ تجاویز مزید پڑھیں

لاہور؛ 13 سالہ گھریلو ملازمہ کو چولہے سے جلا کر تشدد کا نشانہ بناڈالا

لاہور کے علاقے جنوبی چھاؤنی میں خاتون سمیت 3 افراد نے 13 سالہ گھریلو ملازمہ مریم کو چولہے سے جلا کر تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ 13 سالہ گھریلو ملازمہ مریم کی والدہ سکینہ بی بی نے بتایا کہ گزشتہ 9 ماہ سے 8 ہزار ماہانہ پر انکی بیٹی افشاں بی بی نامی خاتون کے گھر مزید پڑھیں

کوئٹہ میں گیس لیکیج دھماکا، چھت گرنے سے 4 بچے جاں بحق

کوئٹہ: گیس لیکیج کے دھماکے میں 4بچے جاں بحق جبکہ والدہ اور ایک بیٹی زخمی ہو گئے۔ خروٹ آباد بادیزئی ٹائون میں گیس لیکیج کے دھماکے میں 4بچے جاں بحق جبکہ والدہ اور ایک بیٹی زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی ایک بہن اور ان کا بھتیجا شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں