رینجرز و پولیس کی مشترکہ کارروائی؛ پانچ ڈاکوؤں گرفتار، اسلحہ و مسروقہ سامان برآمد

  کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ابراہیم حیدری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرابراہیم حیدری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی میں ملوث مزید پڑھیں

نیشنل گرڈ سے بجلی کی عدم فراہمی پر کے الیکٹرک کی کارگردگی کی قلعی کھل گئی

کراچی: کے الیکٹرک کی کارگردگی کی ایک بار پھر قلعی کھل گئی، نیشنل گرڈ سے بجلی کی فراہمی معطل ہوتے ہی کراچی میں بجلی کا نظام درہم بر ہم ہوگیا۔  71 گرڈ اسٹیشن زیر جنریشن پر آگئے جس کے باعث پورا نظام درہم بھرم ہو کر رہے گیا، کے الیکٹرک کی جانب سے بھرپور کوشش کے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے پرنامعلوم افراد کی فائرنگ

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئیر وکیل لطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ کی گئی جس میں وہ زخمی ہوگئے۔   پولیس کے مطابق نامعلوم دو موٹرسائیکل سواروں نے بلخ شیر کھوسہ پر کریم بلاک اقبال ٹاؤن میں فائرنگ کی، ملزمان فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بلخ شیر کھوسہ کواسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 44 اراکین قومی اسمبلی کا استعفے واپس لینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 44 ارکان قومی اسمبلی نے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی پہنچ گئے جبکہ پارلیمنٹ  ہاؤس کا گیٹ بند کردیا۔ شارٹ سرکٹ کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس 3 روز کے لیے بند ہے۔پی ٹی آئی اراکین نےاحتجاجاً پارلیمنٹ مزید پڑھیں

پالیسی برطانیہ کی، اطلاق پاکستان پر؛ کیمبرج سسٹم فیس بڑھادی گئی

کراچی: پاکستان میں کام کرنے والے برطانوی ایجوکیشن بورڈ ’’کیمبرج اسیسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن‘‘ (سی اے آئی ای) نے ملک میں بدترین مہنگائی کے باوجود امتحانی رجسٹریشن فیسوں میں اضافہ کردیاہے، یہ اضافہ ’’اے‘‘ اور ’’او لیول‘‘ کے طلبہ کے لیے مئی/جون سیشن 2023کے لیے کیاگیا ہے۔ روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث برطانوی پاؤنڈ میں لی جانے والی ان مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا حکم، پنجاب کیلیے26 ہزار ٹن گندم یومیہ کوٹہ بحال

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے عوام کو غذائی بحران سے بچانے کیلیے محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے چند روز قبل26 ہزار ٹن سے کم کر کے 24 ہزار ٹن کیا جانے والا فلورملز کا یومیہ گندم کوٹہ دوبارہ بحال کرو ا دیا ہے۔ وزیر اعظم نے چاروں صوبائی محکمہ خوراک سمیت وفاقی مزید پڑھیں

کراچی؛ تیز رفتاری کے باعث گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی، ڈرائیور جاں بحق

  کراچی: کلفٹن میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی جس کے باعث ڈرائیور جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور چھیپا کے رضاکاروں نے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو کار سے نکال کر مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں؛ طورخم بارڈر سے بھارتی ساختہ ہزاروں نشہ آور گولیاں برآمد

 اسلام آباد: اے این ایف نے طورخم بارڈر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ساختہ 17 ہزار 700 نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملک بھر میں انسداد منشیات کے آپریشنز جاری ہیں، اس سلسلے میں نارتھ ناظم آباد کراچی کے رہائشی ملزم سے 10 کلو 800 گرام چرس برآمد  کرلی مزید پڑھیں

پاکستانیوں کی ریڈ لائن عمران خان ہیں، زلفی بخاری

فتح جنگ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی ریڈ لائن عمران خان ہیں۔ فتح جنگ میں مہنگائی اور حکومتی نااہلیوں کے خلاف اور الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ عمران خان ملک کی مقبول ترین سیاسی مزید پڑھیں

کراچی، گلستان جوہر میں ڈکیتی مزاحمت پر رینجرز اہلکار قتل

شہر قائد کے گلستان جوہر میں مزاحمت پر رینجرز اہلکار کو مسلح ڈکیتوں نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ راشد منہاس روڈ پر قائم نجی شاپنگ مال کے سامنے پیش آیا، جہاں سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کے بعد مزید پڑھیں