چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب المرجب منگل کو ہوگی

 اسلام آباد: ملک بھر میں کہیں بھی رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا، وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ یکم رجب 1444 ہجری منگل کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس آج دفتر وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان کوہسار مزید پڑھیں

عمران نیازی ملک میں انارکی پھیلانے والا ایجنٹ ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ملک میں انارکی پھیلانے والا ایجنٹ قرار دے دیا۔  سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ن لیگ کو احتساب کے نام پر نشانہ بنانے کے منظم منصوبے کا حصہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے میئر کراچی کیلیے مسلم لیگ (ن) سے حمایت مانگ لی

  کراچی: جماعت اسلامی نے کراچی کی میئرشپ کے لیے مسلم لیگ (ن) سے حمایت مانگ لی، حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی کی درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کی ہے جس کا فیصلہ آنے کے بعد پیپلزپارٹی سے میئرشپ کے حوالے سے بات کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے زرداری کے فرنٹ مین کا نام دیا گیا، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے زرداری کے فرنٹ مین کا نام دیا گیا۔  ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ کراچی میں الیکشن ہوئے ہی نہیں دھاندلی ہوئی ہے، کراچی کے لوگ پیپلز پارٹی سے نفرت کرتے ہیں کیوں کہ پی پی نے کراچی کو کھنڈر بنادیا۔ انہوں مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری آج متوقع، پی ٹی آئی کا محسن نقوی کے نام پر اعتراض

اسلام آباد / لاہور: نگران وزیراعلی پنجاب کے تقرری کے معاملے پر سیکریٹری الیکشن کمیشن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں چاروں امیدواروں کی پروفائل تیار کی گئی، الیکشن کمیشن کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان آج کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کی زیر صدارت اہم اجلاس مزید پڑھیں

شادی میں ہوائی فائرنگ کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا

کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پر پیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔  اس حوالے سے ایس ایچ او مختار پنہور نے بتایا کہ ہوائی فائرنگ کا واقعہ فرنٹیئر کالونی کی الہی کالونی میں پیش آیا تھا جس مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن مشترکہ میئر کراچی لانے پر متفق

  کراچی: مسلم لیگ ن نے میئر کراچی کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا، دونوں جماعتوں کے درمیان کراچی پر حکمرانی کرنے پر اتفاق بھی ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کے وفد سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا کہ مسلم مزید پڑھیں

کراچی، یونیورسٹی روڈ پر پولیس مقابلے کے بعد چھلاوا ڈکیت گروہ گرفتار

  کراچی: شہر قائد کے تھانے عزیز بھٹی پولیس نے یونیورسٹی روڈ کے قریب مقابلے کے دوران اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث 5 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جبکہ ایک ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔ ایس ایچ او عزیز بھٹی عدیل افضال نے بتایا کہ پکڑے جانے والے ڈاکوؤں کا 6 رکنی گروہ مزید پڑھیں

احتساب عدالتوں سے کیسز واپسی کے بعد کیا ہوگا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

 اسلام آباد: احتساب عدالتوں سے واپس ہونے والے ریفرنسز کا مستقبل کیا ہوگا، اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے آدم امین چودھری کیس میں فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ملزم کے خلاف ریفرنس واپس مزید پڑھیں

سینئر وکیل لطیف آفریدی قتل کا ملزم عدنان آفریدی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

 پشاور: سینئر وکیل عبداللطیف آفریدی کے قتل کے ملزم عدنان آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ یہ خبر بھی پڑھیں: پشاور؛ سینئر وکیل لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق پولیس نے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر اور سینئر وکیل عبداللطیف آفریدی قتل کیس میں ملزم عدنان آفریدی کو مجسٹریٹ کی عدالت میں مزید پڑھیں