اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ شہریوں کے لاپتا ہونے پر کسی کو تو جواب دہ ہونا ہوگا۔ ڈاکٹر مہرین بلوچ کی 2 بچیوں کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کچھ کرنا نہیں چاہتی،اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے رائے کا اظہار کیا ہے کہ حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کچھ کرنا نہیں چاہتی۔ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی سے رہائی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار فوزیہ صدیقی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش ہوئیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال مزید پڑھیں
میئر کراچی؛ زرداری مافیا سے بات نہیں ہوگی، جماعت اسلامی سے رابطہ ہے، علی زیدی
کراچی: پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ میئر کراچی کے سلسلے میں زرداری مافیا سے بات نہیں ہوگی، ہمارا جماعت اسلامی سے رابطہ ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ کراچی میں مزید پڑھیں
بی پی ایل میں افتخار احمد نے صرف 45 گیندوں پرسینچری اسکور کرڈالی
ڈھاکا: بنگلادیش پریمیئرلیگ (بی پی ایل) میں افتخار احمد نے صرف 45 گیندوں پر سینچری اسکور کرڈالی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افتخار احمد نے بنگلادیش میں ٹی ٹوئنٹی لیگ بی پی ایل میں فارچون باریشل کی طرف سے کھیلتے ہوئے خوب دھواں دھار اننگز کھیلی اور صرف 45 گیندوں پر 9 چوکوں اور6 چھکوں کی بدولت مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے انتخابات کیلیے خیبرپختونخوا سے امیدواروں کی درخواستیں طلب کرلیں
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات کیلیے خیبرپختونخوا سے امیدواروں کے نام 25 جنوری تک مانگ لیے۔ پاکستان تحریک انصاف نے امیدواروں کے چناو کے لیے اضلاع کی سطح پر پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیے جبکہ پارٹی ورکرز، سابق ارکان اسمبلی اور متحرک پارٹی شخصیات سے مشاورت کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ پی ٹی مزید پڑھیں
پاکستان کو مشکلات سے ہم ہی نکالیں گے، نواز شریف
لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشکلات سے ہم ہی باہر ہم ہی نکالیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لندن میں پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ عمران خان کے 4 سال کا میرے4 سال کے ساتھ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو چلنے نہیں دیں گے، پرویز الہیٰ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا بنائے گئے نگراں وزیراعلیٰ کو چلنے نہیں دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف روز مقدمات بنا رہا ہے، ایسے میں اُس کی جانبداری پر سوالات اٹھتے ہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
روس نے جنوبی ایشیا میں پاکستان کو اہم اتحادی قرار دیدیا
اسلام آباد/ ماسکو: صدر پیوٹن نے پاکستان کو جنوبی ایشیا اور عالم اسلام میں روس کا اہم شراکت دار ملک قرار دیتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے روس کی بھرپور دلچسپی ظاہر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے روس کے وزیر توانائی نکولے شولگینوف کی قیادت میں وفد نے لاہور مزید پڑھیں
پاکستان میں توانائی ضروریات 2030 تک 30 فیصد بڑھ جائیں گی، ایشیائی ترقیاتی بینک
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہناہے کہ پاکستان سمیت وسطی ایشیائی علاقائی ممالک میں توانائی کی ضروریات 2030 تک 30 فیصد بڑھ جائیگی۔ چین کے علاوہ کاریک ممالک میں بجلی کے ترسیلی ڈھانچہ کوبہتربنانے کیلیے 25 سے لیکر49 ارب ڈالرتک کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے اور خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات مزید پڑھیں
حکومتی معاشی ٹیم میں وقارمسعودکی شمولیت کا امکان
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایک اور پرانے ماہر معاشیات کو لا کر اپنی اقتصادی ٹیم کو مزید وسعت دینے کی تیاری کرلی۔ سابق سیکرٹری خزانہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی رہنے والے ڈاکٹر وقار مسعود خان کو اسحاق ڈار کی معاشی ٹیم کا رکن بنایا جا سکتا ہے جو پہلے مزید پڑھیں