ڈیجیٹل کرنسی بز کوائن کے ذریعے کروڑوں روپے فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

  کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبرکرائم ونگ کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیجیٹل کرنسی کے ذریعے کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر کراچی نےکارروائی کے دوران ڈیجیٹل کرنسی بز کوائن کا جھانسہ دے کردرجنوں لوگوں سےکروڑوں کا مزید پڑھیں

ملک کو مقروض در مقروض کرکے عالمی ایجنڈے پرعمل درآمد کیا، فضل الرحمٰن

 پشاور: وفاقی حکومت کے اتحادی مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ کرنے کی تیاریاں عروج پر تھیں لیکن سیاسی جماعتوں نے ملکر اپنی سیاست داؤ پر لگاکر ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور پی ڈی ایم کے مرکزی رہنما مولانا فضل الرحمٰن مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ کی وائرل ویڈیو کو سول ایوی ایشن نے ’گمراہ کن‘ قرار دے دیا

  کراچی: سول ایوی ایشن نے جناح ٹرمینل ایئرپورٹ پر جھگڑے کے حوالے سے وائرل ہونے والی ویڈیو پر وضاحت جاری کرتے ہوئے اسے ’گمراہ کن ‘ قرار دے دیا۔ سول ایوی ایشن کے ترجمان نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ہوائی اڈوں پر ماضی مزید پڑھیں

سینئر وکیل لطیف آفریدی کے قتل کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

 پشاور: سینئر قانون دان لطیف آفریدی کے قتل کا ملزم دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: سینئر قانون دان لطیف آفریدی کے قتل پر وکلا کی ہڑتال پولیس نے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عبداللطیف آفریدی قتل کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیے گئے ملزم  عدنان آفریدی کو مجسٹریٹ مزید پڑھیں

سرکاری ملازم کی تنخواہ میں 75 روپے اضافے کی درخواست خارج

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کی تنخواہ میں 75 روپے بڑھانے کی درخواست خارج کردی۔ ریلوے ملازم غیاث احمد نے اپنی بنیادی تنخواہ میں اضافے کے لیے اپیل دائر کی تھی، جسے عدالت نے زائد المیعاد قرار دے کر خارج کردیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان کی عدم پیشی پر فیصلہ محفوظ

 اسلام آباد: توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کی عدم پیشی پر فیصلہ محفوظ کرکے سماعت 24 جنوری تک ملتوی کردی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل الیکشن کمیشن میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

پارٹی صدارت کیس؛ پرویز الٰہی گروپ کا جلد فیصلے کیلیے الیکشن کمیشن سے رجوع

 اسلام آباد: مسلم لیگ ق پرویز الٰہی گروپ نے پارٹی صدارت کیس کے جلد فیصلے کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ چودھری شجاعت حسین کے پارٹی سربراہ ہونے کے معاملے پر مسلم لیگ ق پرویز الٰہی گروپ کے وکیل عامر سعید راں الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، جہاں انہوں نے درخواست کی کہ پنجاب میں مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر؛ پرویز الہیٰ، حمزہ شہباز کے پاس مشاورت کیلیے آج آخری روز

 لاہور: نگراں وزیر اعلیٰ کے تقرر کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت کا آئینی وقت آج رات 10 بجکر 10 منٹ پر ختم ہو جائے گا۔ گورنر پنجاب نے 14 جنوری کی شب وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کو مشاورت کے لیے خط لکھا تھا۔ اپوزیشن کے نام تاحال سامنے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا 20 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

 پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے 20 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مںظوری کے لیے کابینہ ایجنڈا میں شامل کرلیا گیا ہے گاڑیاں 20 حساس اضلاع کے لیے خریدی جائیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 20 نئی بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے گاڑیوں کی خریداری کے لیے کابینہ مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں اہم سیاستدانوں کی ان کے حلقے میں مقبولیت اور پارٹی پوزیشن ظاہر

کراچی: بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے کئی اہم سیاستدانوں کی ان کے حلقے میں مقبولیت اور پارٹی پوزیشن کو ظاہر کردیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان اپنے ہی حلقے کی یونین کمیٹی پر ہار گئے۔ جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کے حلقے مزید پڑھیں