اسلام آباد: وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ہے۔ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرکشیدگی پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے 15 جنوری کوانعقاد پرسیاسی جماعتوں کےدرمیان اختلافات نےتشویشناک صورتحال اختیارکرلی ہے۔موجودہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گندم سپلائی کے باوجود سندھ میں آٹا بدستور 130 روپے کلو میں فروخت
کراچی: سندھ حکومت کے گندم سپلائی کے تیسرے روز بھی آٹے کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی، حکومت سندھ اور فلور ملوں کی جانب سے عوام کو 95 روپے کلو آٹے کی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور جمعہ کو ریٹیل کی سطح پر آٹا 130 روپے پر ہی فروخت ہوا۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی کی حب ریور روڈ پر کارروائی؛ کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار
کراچی: کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ آپریشن گارڈن نے وفاقی حساس ادارے کی معاونت سےحب ریور روڈ ناردرن بائی پاس کے قریب چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم ایس آر اے کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی سندھ کی جانب سے جاری اعلامیئے کے مطابق موچکو حب ریور روڈ ناردرن بائی پاس الواجد کوئٹہ مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی؛ وزیرعظم کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں حلقہ بندیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت سےعلیحدگی کی دھمکی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کے کنوینر کو فون کرکے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی جبکہ رات گئے ایم کیو ایم کے وفد نے گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ کامران خان مزید پڑھیں
رواں ہفتے آٹا, چاول اور دودھ سمیت 23 اشیائے ضروریہ مہنگی
اسلام آباد: نئے سال کے دوسرے ہفتے بھی ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان جاری رہا حالیہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.44 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 31.75 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں
اغوا برائے تاوان کے الزام میں سی ٹی ڈی افسر کا ڈرائیور گرفتار
کراچی: اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے اغوا برائے تاوان کے الزام میں سی ٹی ڈی افسر کا ڈرائیور گرفتار کرلیا۔ اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) پولیس نے اغوا برائے تاوان کے مبینہ الزام میں سی ٹی ڈی افسر کے ڈرائیور ملزم حماد عرف خلیق کو گرفتار کرلیا۔ اے وی سی سی کے مزید پڑھیں
عمران خان نے 3 سال میں ہیلی کاپٹر کے استعمال پر کتنے کروڑ خرچ کیے، رپورٹ سامنے آگئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر پر 3 سال میں 43 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے دور میں عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئی ہیں، 3 سال میں مزید پڑھیں
ڈالر کی آج کی بلند پرواز جاری رہی
کراچی: متحدہ عرب امارات سے تین ارب ڈالرز کی سہولیات ملنے کے باوجود پاکستان میں ڈالر کی اڑان تھم نہ سکی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حوالہ ہنڈی میں ملوث ایکس چینج کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور متحدہ عرب امارات میں 3 ارب ڈالر کی سہولیات ملنے کے باوجود ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا، شرجیل میمن
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کے تحفظات پر بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے گئے، الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ آئینی اختیارات کے تحت کیا، کچھ اختیارات سندھ حکومت اور مزید پڑھیں
عمران خان حملہ کیس؛ جے آئی ٹی سربراہ کی دو ممبران کے خلاف کارروائی کی سفارش
لاہور: عمران خان حملہ کیس میں جے آئی ٹی کے سربراہ نے اپنی ٹیم کے دو ممبران پر کیس خراب کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے ممبران پر کیس خراب کرنے کا الزام مزید پڑھیں