لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کر دی۔ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے پنجاب حکومت کی اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیل پر سماعت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گورنرپنجاب کے نوٹیفکیشن کیساتھ اعتماد کا ووٹ بھی کالعدم ہوجائے گا،لاہورہائیکورٹ
لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ اگر گورنرپنجاب کا نوٹیفکیشن کالعدم ہوا تو اعتماد کا ووٹ بھی کالعدم ہوجائےگا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل مزید پڑھیں
کراچی میں ہر ساتویں منٹ پر اسٹریٹ کرائم کی واردات، 24 گھنٹے کے دوران 149 ڈکیتیاں
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کو کراچی پولیس چیف کی طرف سے پیش کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسٹریٹ کرائمز کی 149 وارداتیں رپورٹ ہوئیں جس میں 62 موبائل فونز و نقدی چھینی گئی ، 4 گاڑیوں سمیت 61 موٹر سائیکلوں کو بھی چوری کرلیا گیا۔ اسٹریٹ کرائمز کی سب سے زیادہ مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کی کارروائی دھوکے سے چلائی، رانا ثنا اللہ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کی کارروائی دھوکے سے چلائی، پنجاب حکومت کے پاس تمام کوششوں کے باوجود نمبر پورے نہیں تھے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کا عدالت میں مؤقف اور ہے، مزید پڑھیں
رضویہ سوسائٹی ہزارہ گوٹھ میں گھر سے خاتون کی گلہ کٹی ہوئی لاش ملی
کراچی میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کو شبہ ہے کہ خاتون کو مبیبہ طور پر اس کے شوہر نے قتل کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی کے علاقے ہزارہ گوٹھ جعفری امام بارگاہ کے قریب گھر سے خاتون کی گلہ کٹی ہوئی مزید پڑھیں
پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی سے اعتماد کے 186 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے اسمبلی سے 186 اراکین کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، ووٹنگ کی کارروائی کے دوران متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کر کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا، اسپیکر نے اراکین کو ایوان میں بلانے کے لیے گھنٹیاں مزید پڑھیں
گلستان جوہر میں رواں سال ڈکیتی کی سب سے بڑی واردات
کراچی: کراچی میں 2023 کی سب سے ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں ڈاکو ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی نقدی، طلائی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈکیتی کی واردات کراچی کے ڈسٹرکٹ ایسٹ کے علاقے گلستان جوہر بلاک ون میں قائم بنگلے میں ہوئی، جہاں مزید پڑھیں
حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاج؛ ایم کیو ایم پاکستان، پی ایس پی اور فاروق ستار کا پاور شو
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنونیئرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال، فاروق ستار کی جانب سے حلقہ بندیوں کے خلاف الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں تینوں رہنماؤں کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں اضافے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
کراچی: انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت گراوٹ کا شکار رہی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1ڈالر کے اضافے سے 1877 ڈالر کی سطح پر آنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو مزید پڑھیں
لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے کہ عمران خان پر ریڈ لائن لگادی گئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو وہاں کھڑا کر دیا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط ماننی ہوں گی جبکہ لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہےکہ عمران خان پر ریڈ لائن لگادی گئی ہے۔ ویڈیو لنک مزید پڑھیں