لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی گاڑی پر جوتا پھینک دیا گیا

 لاہور: پنجاب اسمبلی کے احاطے میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کی گاڑی پر جوتا پھینک دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ بھی جوتے کی زد میں آگئے، وفاقی وزیر پر جوتا پھینکنے کا واقعہ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں پیش مزید پڑھیں

کراچی میں شدید سردی کا امکان، درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے

  کراچی: شہر قائد میں جمعرات سے منگل تک شدید سردی پڑھنے کا امکان ہے جس کے دوران درجہ حرارت پانچ ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی  جاری کردہ پیش گوئی کے مطابق 12 جنوری (جمعرات) سے 17 جنوری کے دوران سردی کی نئی لہر کراچی سمیت سندھ کو مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے پاکستان کیلیے حج کوٹہ پر دستخط کر دیے

 اسلام آباد: سعودی عرب حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ پر دستحط کر دیے جس کے تحت رواں سال پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 لوگ حج ادا کر سکیں گے۔ معاہدے کے تحت حج کی ادائیگی کے لیے 65 سال کی بالائی حد بھی ختم کر دی گئی۔ 50فیصد حجاج مدینہ اور 50فیصد مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کو 2 روز میں این او سی جاری کرنے کے فیصلے پر عمل کا حکم

 لاہور: ہائی کورٹ نے رمضان شوگر ملز کو دو روز میں این او سی جاری کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے کا حکم دے دیا۔ شریف خاندان کی ملکیت رمضان شوگر ملز کو عدالتی حکم کے باوجود لائسنس جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کی، مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت؛ عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کے احتجاج اور کارِسرکار میں مداخلت کے کیس میں عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: فوجداری کارروائی کیس؛ عمران خان کی حاضری استثنا کی درخواست منظور دوران سماعت عمران مزید پڑھیں

لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا گیا

لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری عبدالرحمٰن کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ماسٹر پلان کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حکومت پنجاب، چیف سیکریٹری اور متعلقہ فریقین سے مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے توہینِ کمیشن کے کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان ، اسد عمر اور فواد چودھری کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے تینوں پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ذرائع کے  مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا آٹے کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

  کراچی: حکومت سندھ نے صوبے میں آٹے کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے کے لئے سستے آٹے کے اسٹال بڑھانے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیصلہ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت اہم اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں سیکریٹری داخلہ سعید احمد منگریجو، کمشنر کراچی مزید پڑھیں

سردی کی نئی لہر، کراچی کا درجہ حرارت سات ڈگری ہونے کی پیش گوئی

  کراچی: نئے مغربی ہواؤں کے سلسلے کے سبب 12 جنوری سے کراچی سمیت سندھ بھر میں سردی کی نئی لہر متوقع ہے جس میں کم سے کم پارہ سات  ڈگری تک گرسکتا ہے اور سرد ہوائیں ایک ہفتہ جاری رہ سکتی ہیں۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق نئے مغربی سسٹم کے نتیجے میں 12 جنوری سے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی اجلاس؛ وزیراعلیٰ کا اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر شورشرابا

 لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کا اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر شورشرابا ہوا اور اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اعتماد کا ووٹ نہ لیے جانے پر اپوزیشن کے شور شرابہ کے دوران وقفہ سوالات کا آغاز ہوا جس میں وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں