لاہور کے علاقے کاہنہ میں 06 سالہ بچہ پراسرار طور پر جاں بحق گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوتیلی ماں نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ 6 سالہ عمر واش روم میں گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی لاش واش سے بر آمد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم مزید سرد
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان کے علاقوں چمن، پشین، قلعہ عبداللہ و گردونواح میں بھی بارش ہوئی، سردی کے باعث گیس کی قلت کا بھی سامنا ہے۔ کوئٹہ کا کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ مزید پڑھیں
فیصل واؤڈا کی خالی نشست پر نثار کھوڑو کے سینیٹر بننے کے امکانات روشن
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واؤڈا کے استعفیٰ سے خالی ہونے والی سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست پر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم پاکستان کے کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے اس طرح پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو کی بلامقابلہ کامیابی کے امکانات روشن ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں
پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ شروع
کراچی: پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو سزا پوری ہونے کے ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا اور سندھ کی مختلف جیلوں سے سزا پوری ہونے پر 530 افغان باشندوں کو رہا کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حیدر آباد جیل سے 169، کراچی اور حیدر آباد جیل سے مزید پڑھیں
بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
کراچی: بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کے متحرک ہونے کے بعد سیاسی رہنماؤں کی بلاول ہاؤس کراچی کی طرف اڑان جاری ہے۔ پلوچستاں عوامی پارٹی کے رہنماؤں کی شمولیت کے بعد بلوچستاں سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
ایم کیو ایم نے کراچی حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاجی ریلی کی تاریخ تبدیل کردی
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد کی حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی تاریخ تبدیل کر کے گیارہ جنوری کو صوبائی الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاجی مزید پڑھیں
معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے
کراچی: معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال فرما گئے۔ مولانا احترام الحق تھانوی کے صاحبزادے محتشم الحق تھانوی نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ والد صاحب گزشتہ 6 ماہ سے کینسر میں مبتلا تھے اور امریکہ کے شہر اٹلانٹا میں زیر علاج تھے۔ محتشم الحق تھانوی کے مطابق مولانا احترام الحق مزید پڑھیں
پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے
لاہور: پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ گندم اور آٹا مارکیٹ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں جاری بحران کی وجہ صوبائی حکومتوں کی جانب سے امپورٹڈ گندم ضروریات کا غلط تخمینہ اور وفاقی حکومت کی جانب سے تاخیر کے ساتھ گندم امپورٹ کرنا ہے۔ پنجاب میں جاری مزید پڑھیں
روسی سستے تیل کی خریداری کے معاہدے کی تیاریاں مکمل، مصدق ملک
اسلام آباد: وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کی خریداری معاہدے کی تیاریاں مکمل ہیں۔ ایک ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاک روس سستے تیل خریداری معاہدے کے حوالے سے مصدق ملک نے کہا کہ روس کے وزیر توانائی سمیت پورا وفد پاکستان آرہا ہے، روس کے ساتھ مزید پڑھیں
ڈیفالٹ سے بچنے کیلیے حکومتی اثاثہ جات کی جلد فروخت کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ڈیفالٹ کے خطرے سے نمٹنے کیلیے حکومتی اثاثہ جات کو تیزی سے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے. وفاقی حکومت نے جمعے کے روز فیصلہ کیا ہے کہ ممکنہ ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے 2پاور پلانٹس کو قطر کی حکومت کو براہ راست فروخت کردیے جائیں، یہ پلانٹ 4سال قبل حکومت مزید پڑھیں