کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں تاکہ ہم میئر اور ٹائونز کی سطح پر ایماندار لوگ لاسکیں۔ ایوان صدر روڈ پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ مردم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چترال میں پہلی بار گرلز آئس ہاکی کا انعقاد
چترال: چترال میں پہلی بار منعقد ہونے والے گرلز آئس ہاکی میں بڑی تعداد میں طالبات نے شرکت کی اور گروانڈ میں جمی برف پر بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ منفی 2 سینٹی گریڈ میں گرؤانڈ میں جمی برف پر تین روزہ آئس ہاکی کا انعقاد کیا گیا جس میں گیارہ میچز کھیلے گئے جہاں چترال مزید پڑھیں
خواتین کے کپڑوں میں چھپا کر منشیات بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک میں منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق انٹرنیشنل کوریئر آفس کامرہ میں لندن بھیجنے کے لیے تیار کیے گئے پارسل سے مجموعی طور پر 438 گرام ہیروین برآمد کرلی گئی، جو بڑی مہارت کے ساتھ خواتین کے کپڑوں میں چھپائی گئی مزید پڑھیں
ممنوعہ فنڈنگ؛ عمران خان کی گھر پر تفتیش کی استدعا مسترد، ہر صورت پیشی کا حکم
اسلام آباد: عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی گھر (زمان پارک) میں تفتیش کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں ہر صورت تفتیشی افسر کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ بینکنگ کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت جج رخشندہ شاہین نے کی، جس میں اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے عمران خان مزید پڑھیں
بغیر اجازت گاڑی کا استعمال؛ جج کے گھر کا ویٹر جبری ریٹائر کرنے کا حکم
اسلام آباد: بغیر اجازت جج کی گاڑی استعمال کرنے پر جج کے گھر کے ویٹر کو جبری ریٹائر کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے ہی سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایڈمن جج نے ہائی کورٹ کے سرکاری ملازم کو جبری ریٹائر کرنے کا فیصلہ درست مزید پڑھیں
بلدیاتی الیکشن شیڈول کے بعد ایڈمنسٹریٹر تعیناتی سے متعلق عبوری حکمنامہ جاری
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات شیڈول کے بعد ایڈمنسٹریٹرز تعیناتیوں سے متعلق درخواست پر عبوری تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ عدالتی حکم پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری نجم احمد شاہ پیش ہوئے۔ سیکرٹری سروسز محمد سلیم راجپوت، چیف سیکرٹری کی جانب سے لیاقت علی ابڑو پیش مزید پڑھیں
ن لیگ کا انتخابی نشان منسوخ کریں، تبھی انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں گے، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی الیکشن معاملے پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ن لیگ کا انتخابی نشان منسوخ کریں، تبھی یہ انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں گے۔ انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے کی، مزید پڑھیں
گنگارام اسپتال کے ہاسٹل میں خاتون ڈاکٹر سے جنسی زیادتی کی کوشش
لاہور: گنگارام اسپتال کے لیڈی ڈاکٹر ہاسٹل میں اوباش نوجوان کی خاتون ڈاکٹر سے جنسی زیادتی کی کوشش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے لیڈی ڈاکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کردیا۔ ایف آئی آر کے مطابق گنگارام اسپتال کے لیڈی ڈاکٹرہاسٹل میں پیڈز کی لیڈی ڈاکٹر آرام کررہی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس سماعت کیلیے مقررکرلیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس 6 جنوری (بروزجمعہ) کو سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کے معاملے پر بھی 6 جنوری کو سماعت ہوگی، الیکشن کمیشن کی جانب سے ایم کیو ایم کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ اس ضمن میں حکومت سندھ اور مزید پڑھیں
پنجاب میں اعتماد کا ووٹ، پی ٹی آئی کیلیے اراکین کی تعداد چلینج بن گئی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کیلیے ارکان پورے کرنا پی ٹی آئی کے لیے چلینج بن گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے تین اراکین کی جانب سے پارٹی پالیسی سے انحراف کا خطرہ ہے جس کے باعث پی ٹی آئی اور ق لیگ کو 187 اراکین کی حمایت حاصل ہے مزید پڑھیں