اسلام آباد: اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل ایمبولینس پر عدالت پہنچ گئے۔ عدالت نے عماد یوسف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 20 جنوری تک مؤخر کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا کے روبرو سماعت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
قاضی حسین احمد کا دسواں یوم وفات
لاہور: سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین کو ہم سے بچھڑے دس سال ہوگئے ہیں۔ وہ5اور6 جنوری 2013 ءکی درمیانی رات کو اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے تھے۔ قاضی حسین احمدؒ نے ملک و ملت کے لیے شاندار خدمات انجام دی ہیں جن کا ایک زمانہ معترف ہے۔ ان کی وفات پر ملک مزید پڑھیں
مرغی کے گوشت کی قیمت 600 روپے کلو تک پہنچ گئی، مزید اضافے کا خدشہ
راولپنڈی اور اسلام آباد میں مرغی قیمت میں مسلسل اضافہ کے باعث برائلر گوشت کی قیمت 600 روپے کلو تک پہنچ گئی جبکہ مزید اضافے کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مرغی کے گوشت کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 600 روپے کلو تک پہنچ گئی، جس کی مزید پڑھیں
چوری کا انوکھا واقعہ، ڈاکو بغیر سامان لیے معافی مانگ کر چلے گئے
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں چوری کا انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں چار ملزمان معافی مانگ کر بغیر کوئی سامان لیے واپس روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں واقع ای ایم ای سوسائٹی میں قائم سینیٹری کی دکان میں چور داخل ہوئے، جہاں گشت پر موجود گارڈ کے پہنچنے پر باہر موجود اُن کے ساتھی مزید پڑھیں
لکی مروت میں شرپسندوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے سپاہی شہید
لکی مروت: خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مسلح افراد کے پولیس موبائل پر حملے میں ایک سپاہی شہید جبکہ ایڈیشنل ایس ایچ او زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کو پولیس ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق لکی مروت کے علاقے شادی خیل میں تھانہ ور گاڑی میں پولیس پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ مزید پڑھیں
نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلیے الیکشن کمیشن نے سینیٹر اسحاق ڈار کو طلب کرلیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ سے نا اہلی کیس میں محفوظ شدہ فیصلہ سنانے کے لیے وفاقی وزیر کو 9 جنوری کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ای سی پی نے اسحاق ڈار کو نوٹس بھی جاری کردیا۔ نوٹس میں اسحاق ڈار کو مخاطب کرکے کہا گیا کہ وہ مزید پڑھیں
کورونا کے پھیلاؤ کی روک تھام، ایئرپورٹس کیلیے نئے احکامات جاری
کراچی: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹس کیلیے نئے احکامات جاری کردیے، جس کے تحت چین جانے والے مسافروں کے لیے منفی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ سی اے اے حکام نے انٹرنیشنل آرائیول لاؤنج میں تعینات تمام متعلقہ عملے کوفیس ماسک لازمی مزید پڑھیں
سرکاری زرمبادلہ کے ذخائرکم ترین سطح پر پہنچ گئے
کراچی: غیر ملکی ادائیگیوں کے باعث سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 5ارب57کروڑ ڈالرز کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 30دسمبرکو ختم ہونے والاے ہفتے پر ملک کے مجموعی ذخائر 28 کروڑ 17لاکھ ڈالرز کمی سے 11ارب42کروڑ55لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اس دوران مرکزی بینک مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی نے مسلح گروہ کے ساتھ مذاکرات کی مخالفت کردی
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کو لازمی قرار دتیے ہوئے مذاکرات کی مخالفت کردی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے کہا کہ اجلاس میں دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے اقدامات لازمی ہے، شہید محترمہ بھی مزید پڑھیں
ملک کے مختلف شہروں میں 5.8 شدت کا زلزلہ
پشاور / مری: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں اور ملکہ کوہسار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے مختلف علاقوں، ہری پور، پنڈ دادن خان کے شہر اور مضافات میں رہنے والوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے جس کے بعد وہ خوف کے عالم میں کلمہ طیبہ مزید پڑھیں