کراچی: سال نو کے پہلے روزشہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سات افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سی ویو پر نشان پاکستان کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اٹھارہ سالہ حسین ولد ابراہیم اور بیس سالہ عنبرین دختر طارق زخمی ہوگئے ، دونوں کو فوری طور پر طبی امداد کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پولیس مقابلے میں اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو شہید کرنے والا ڈاکو ہلاک
لاہور: سندر کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو شہید کرنے والا ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ایس ایچ او سندر ابرار حیدر نے بتایا کہ ہلاک ڈاکو عرفان عرف کوڈو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا، پولیس نے لاش قبضہ میں لے لی جبکہ ڈاکو کے دیگر دو ساتھی فرار ہو گئے۔ انہوں نے تبایا مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی سابق رکن اسمبلی اور کلثوم نواز کی قریبی ساتھی انتقال کرگئیں
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی اہم رہنما اور نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی قریبی ساتھی انتقال کرگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے شعبہ خواتین کی سابق صدر اور رکن پنجاب اسمبلی نسرین نواز طویل علالت کے بعد لاہور کے شیخ زید اسپتال میں انتقال کرگئیں۔ نسرین نواز 2013 سے 2018 تک مزید پڑھیں
وزیرداخلہ بلوچستان کی سربراہی میں لاپتہ افراد کے معاملے پر اعلیٰ اختیاراتی کمیشن تشکیل
کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان نے کابینہ کی منظوری کے بعد لاپتہ افراد کے حوالے سے اعلیٰ اختیاراتی پارلیمانی کمیشن کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ اور قبائلی امور کی جانب سے لاپتہ افراد سے متعلق اعلیٰ اختیاراتی پارلیمانی کمیشن کے قیام کے پس منظر کے حوالے سے وضاحتی اعلامیہ جاری مزید پڑھیں
سینکڑوں پاکستانی ہندوؤں کی استھیوں کو گنگا میں بہانے کی امید پیدا ہوگئی
کراچی: بھارت کی جانب سے اسپانسر شپ کی شرط پر نظر ثانی کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ کراچی کے مندروں اور شمشان گھاٹ میں رکھی پاکستانی ہندوؤں کی 426 استھیوں کو لواحقین کے ہمراہ ہریدوار گنگا(بھارت)میں بہانے کی امید بندھ گئی۔ مودی سرکار نے جیتے جی تو پاکستانی ہندو یاتریوں کو بھارت میں داخل مزید پڑھیں
موٹروے پر واش روم فیس میں 50 فیصد سے زائد اضافہ
اسلام آباد: موٹروے ایم ون پر مسافروں کیلئے کھانے پینے کی اشیاءکے من مانے ریٹ مقرر کرنے کے بعد واش روم استعمال کرنے کی فیس میں بھی پچاس فیصد سے زائد اضافہ کر دیا گیا ہے۔جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد پشاور موٹروے(ایم ون )کے سروس ایریاز پر کھانے پینے کی مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کی اتحاد چھوڑنے کی دھمکی پر حکومت متحرک
اسلام آباد / کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے وفاقی حکومت سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما نے وفاقی وزیر امین الحق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر ایاز صادق نے ایم کیو ایم مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کی کارروائی، اہم دہشت گرد گرفتار
پشاور: کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خوا نے دہشت گر تنظیم حافظ گل بہادر گروپ کا اہم دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ سی ٹی کے مطابق دہشت گرد عبد الکبیر ولد محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا،دہشت گرد کے قبضے سے خود کش جیکٹ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن اور انٹیلیجنس ایجنسی مزید پڑھیں
امیدوں اور نئے عزم کے ساتھ سال 2023 کا آغاز
کراچی / لاہور / راولپنڈی: پاکستان میں نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ نئے سال 2023 کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان میں نئے سال کا جشن بھرپور طریقے سے منایا گیا اور رات بارہ بجتے ہی ملک بھر میں شاندار آتش بازی کے ساتھ سال 2023 کو خوش آمدید کیا گیا۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں سال مزید پڑھیں
سال 2022بھی حکومت سندھ کے تعلیمی معاملات میں غیرسنجیدہ رویے کے ساتھ ختم
کراچی: سندھ کے سرکاری اسکول میں طلبہ توہیں پڑھانے کے لیے اساتذہ بھی ہیں لیکن پڑھنے کے لیے درسی کتابیں نہیں ہیں۔ یہ منظرنامہ ہے کراچی کے بعض سرکاری اسکولوں کاجہاں نصف سیشن گزرنے کے بعد بھی سال 2022کے اختتام تک درسی کتب مطلوبہ تعداد میں فراہم نہیں کی جاسکیں ہیں اورسیکنڈری کلاسز کے طلبہ نے سال 2022میں اپناآدھاسیشن درسی کتب کی شدید کمی کے ساتھ گزاردیا ہے۔ مزید پڑھیں