جاسوسی کے خدشے کے پیش نظر عمران خان کی رہائش گاہ کا سرچ آپریشن

اسلام آباد: جاسوسی کے آلات نصب کرنے کے خدشے کے پیش نظر اسپیشل برانچ کے افسران نے پاکستان تحریک انصاف کی زمان پارک رہائش گاہ میں سرچ آپریشن کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حالیہ آڈیو لیکس کے بعد عمران خان کو زمان پارک گھر کی جاسوسی کا خدشہ تھا جس کے تحت اسپیشل برانچ کے افسران نے مزید پڑھیں

اگر کالعدم ٹی ٹی پی کو افغانستان سے مدد ملی تو بہت بُرا ہوگا، وزیر خارجہ

  واشنگٹن: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ اگر کالعدم ٹی ٹی پی کو افغانستان سے مدد ملی تو بہت بُرا ہوگا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کیلیے ریڈ لائن ہے، اگر اُسے افغانستان سے مدد ملی تو بہت برا مزید پڑھیں

گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا، کابینہ بھی تحلیل

 لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی جبکہ چیف سیکریٹری نے صوبائی کابینہ کو تحلیل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ گورنر پنجاب نے وفاقی حکومت، لیگی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹی فکیشن اپنے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا۔ جس میں انہوں مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ ڈی نوٹیفائی، پی ٹی آئی کا گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلیے صدر کو خط لکھنے کا اعلان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر کو ریفرنس بھیجا جائے گا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے چوہدری پرویز الہیٰ کو بطور وزیراعلیٰ سبکدوش کرنے اور صوبائی مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ سبکدوشی: پی ٹی آئی اور ق لیگ کا عدالت جانے کا فیصلہ

 لاہور: گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے اور اسمبلی کو تحلیل کرنے کے خلاف پی ٹی آئی اور ق لیگ نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے سبکدوش کرنے اور چیف سیکریٹری کی جانب سے کابینہ مزید پڑھیں

کے پی کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنیکا فیصلہ

 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق محکمہ تعلیم نے سرد ترین علاقوں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کم کر کے 28 یا 29 فروری کی جگہ 15 فروری تک محدود کر دی مزید پڑھیں

حکومتی قانونی ٹیم نے گورنر کو وزیراعلی پنجاب کو برخاست کرنے سے روک دیا

 لاہور: پی ڈی ایم لیگل کی ٹیم نے گورنر بلیغ الرحمان کو وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو برخاست کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کے معاملے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ لاکھ کوششوں کے باوجود پی ڈی ایم کو وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

جج دھمکی کیس میں عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز

 اسلام آباد: خاتون جج کو دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ عدالت کی جانب سے مقدمے میں عمران خان کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں جب کہ اسلام آباد پولیس نے  بھی مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کروا دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: خاتون جج مزید پڑھیں

میں پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ بھی خود خریدتا ہے، بلاول

 اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ بھی خود خریدتا ہے اور ہوٹل کا بل بھی خود ادا کرتا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نے اپنے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بیرون ملک دوروں کے اخراجات کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی موسم گرم سے قبل سرکاری عمارت کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد: وزیراعظم نے موسم گرم کی آمد سے قبل سرکاری عمارت کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت کردی اور کہا ہے کہ شمسی توانائی پر منتقلی سے سرکاری اداروں کے بجلی کے بلوں میں خاطر خواہ کمی واقع ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں شمسی توانائی کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس مزید پڑھیں