لاہور میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر

 لاہور: شہر میں شدید دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا۔ دھند کے باعث اندرون و بیرون ملک کی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ استنبول سے آنے والی پرواز ٹی کے 714 اور جدہ سے آنے والی پرواز پی اے 471 کو بھی اسلام آباد مزید پڑھیں

سیاسی انا اور ضد کی وجہ سے ملک خسارے میں جا رہا ہے، شیخ رشید

 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی انا اور ضد کی وجہ سے ملک خسارے میں جا رہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک مزید سیاسی عدم استحکام اور فاشزم کی طرف جا رہا ہے۔   ملک مزیدسیاسی عدم مزید پڑھیں

خضدار میں دودھماکے، 13 افراد زخمی

خضدار: خضدار میں عمر فاروق چوک پر ہونے والے دو دھماکوں میں 13 افردزخمی ہوگئے ہیں۔  سیکورٹی ذرائع کے مطابق نامعلوم دہشتگردوں نے پہلے دستی بم پھینکا، جب لو گ وہاں جمع ہوئے تو دوسرا دھماکا ہوا، جس میں 13افراد زخمی ہوئے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور دیگر تحقیقاتی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر پہنچنے کےبعد فورسز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے میں 2 مقامی افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور نے رکشہ سرکاری گاڑی سے ٹکرا کر خود کو دھماکے سے اُڑا دیا، جس کے نتیجے میں 2 مقامی افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات

  کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی بھی ملاقات کے دوران موجود تھے۔ ملاقات میں شہر قائد کی تعمیر و ترقی کے اقدامات، اس ضمن میں مشترکہ کاوشوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر مزید پڑھیں

عام انتخابات جلد نظر نہیں آ رہے، پرویزالٰہی چار پانچ ماہ نکال سکتے ہیں، چوہدری شجاعت

 لاہور: سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ عام انتخابات جلد نظر نہیں آ رہے، پرویزالٰہی چار پانچ ماہ نکال سکتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں سالک حسین ، عطا تارڑ اور ملک احمد خان بھی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں سے مقابلے کی صلاحیت ہی نہیں، رپورٹ میں انکشاف

 اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں نو سال سے برسر اقتدار پی ٹی آئی حکومت کے زیر انتظام دہشت گردی کے خاتمے اور مقابلے کے لیے قائم محکمے سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ) میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت، افرادی قوت اور وسائل نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف ایک اعلی سطح تحقیقاتی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں اپوزیشن جماعتوں کی گورنر راج لگانے کی تجویز

 پشاور: خیبرپختونخوا میں اپوزیشن جماعتوں نے مشاورت کے بعد مزکری قیادت کو وزیراعلی خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد نہ لانے اور الیکشن کی بجائے گورنر راج لگانے کی تجویز دی ہے۔ خیبرپختونخوا میں آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے اپوزیشن جماعتوں میں رابطے شروع ہوگئے ہیں، زرائع کے مطابق اے این پی ، جے یو مزید پڑھیں

سیاسی و معاشی بحران اور میری حکومت گرانے کے واحد ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں، عمران خان

 لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی سیاسی اور معاشی بحران اور میری حکومت گرانے کا واحد ذمہ دار جنرل باجوہ ہیں، پرویز الہی نے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس لکھ کر بھیج دے جسے جمعہ کو گورنر کو ارسال کردوں گا۔ لاہور میں غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان مزید پڑھیں

سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 75 ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2200 روپے کا بڑا اضافہ ہوا جس کے مزید پڑھیں