لاہور: عدالت عالیہ نے توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر جسٹس عاصم حفیظ نے سماعت کی۔ شہری منیر احمد کی جانب سے دائر درخواست میں سوال کیا گیا تھا کہ توشہ خانہ سے آج مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت الیکشن سے فراراختیار کررہی ہے صدراپنا آئینی حق استعمال کریں،شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن سے فرار حاصل کررہی ہے صدر اپنا آئینی حق استعمال کریں۔ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم کے پاس نہ ووٹ ہے اور نہ عوام کی سپورٹ صرف نوٹ ہیں۔ ان چوروں کی وجہ سے کوئی مزید پڑھیں
اقتدار میں آیا تو جنرل (ر) باجوہ کے خلاف کارروائی نہیں کروں گا، عمران خان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کے ساتھ جھگڑا میری ذات کا ہے یہ کہنا درست نہیں کہ اقتدار میں آکر باجوہ کے خلاف کارروائی کریں گے، جنرل عاصم منیر خود کہہ چکے ہیں کہ وہ نیوٹرل رہیں گے۔ یہ بات انہوں نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی پی مزید پڑھیں
کورنگی میں شہریوں کے تشدد سے ہلاک ڈاکو ضمانت پر باہر آیا تھا، پولیس
کراچی: کورنگی میں شہریوں کے تشدد سے ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت کرلی گئی، ہلاک ہونے والا ڈاکو غیر قانونی اسلحے کے کیس میں ضمانت پر رہا تھا ، پولیس نے کریمنل ریکارڈ حاصل کرلیا ، واقعے میں جاں بحق نوجوان کے قتل کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی مزید پڑھیں
انگلینڈ کا 22 برس بعد کراچی میں میچ کھیلنا خوش آئند ہے، گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں کھیلے جارہے پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچز کو شہر کیلئے خوش آئند قرار دے دیا۔ ان خیالات کا اظہار گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز نیشنل اسٹیڈیم کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، مزید پڑھیں
بلاول بھٹو سے یکجہتی کیلیے ملک گیر ریلیاں، مودی کا پتلا نذر آتش
راولپنڈی: راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ہونے والے پاکستان پیپلزپارٹی کے احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کردیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے بلاول بھٹو کے بیان ’مودی گجرات کا قصائی اور اب وزیراعظم ہے‘ کے بیان پر آج ملک بھر میں وزیر خارجہ اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی مزید پڑھیں
اسمبلیاں تحلیل کا اعلان، وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی جس میں موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچے اور بزرگ سیاست دان مزید پڑھیں
اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد، ملزمان گرفتار
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی کے نجی کوریئر سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کی جانب سے منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، کراچی میں واقع نجی کوریئر آفس میں آسٹریلیا بھیجے جانیوالے مزید پڑھیں
پرویز الہی کے بیان پر اعتماد میں لینے کیلیے مونس الہی کی عمران خان سے ملاقات
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے بیان پر عمران خان کو اعتماد میں لینے کے لیے مونس الہی ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے اور ملاقات کرکے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک روز قبل عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختون خوا کے وزرائے اعلیٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق آرمی چیف مزید پڑھیں
کے پی اسمبلی تحلیل کا اعلان؛ اے این پی نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر اور چیئرمین پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے اعلان کے بعد بونیر صوبائی حلقوں و میٹرپولیٹن کیلیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ باچاخان مرکز پشاور میں میٹروپولیٹن پشاور کے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں