لاہور: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پنجاب اسمبلی کو تحلیل سے روکنے کیلیے متحرک ہوگئے ہیں جس کے لیے انہوں نے شہباز شریف اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم آزاد کشمیر کا وفاق پر حکومت گرانے کیلیے اراکین خریدنے کا الزام
اسلام آباد: وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس نے وفاقی حکومت پر کشمیر میں تحریک انصاف حکومت گرانے کیلئے اراکین اسمبلی کو خریدنے کا الزام لگاتے ہوئے کہنا ہے کہ نوٹوں سے بھرے بریف کیس وفاقی حکومت نے مظفر آباد بھجوا دئیے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار الیاس تنولی کا کہنا تھا کہ وفاقی مزید پڑھیں
کے الیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے کمی کا امکان
کے الیکٹرک نے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد مین فی یونٹ قیمت میں 7 روپے کمی کیلیے درخواست نیپرا کو بھیج دی۔ تر جمان کے الیکٹرک کے اعلامیہ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 27 دسمبر کو عوامی سماعت کا اعلان کیا ہے۔ کے الیکٹرک نے نومبر 2022 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف مزید پڑھیں
اسمبلیاں مدت پوری کریں گی توسیاسی اور معاشی استحکام آئے گا،وزیر قانون
اسلام آباد: وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں مدت پوری کریں گی تو پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام آئے گا۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئین اور جمہوریت پر یقین رکھنے والے اسمبلیاں نہیں توڑتے، اسمبلیاں توڑنے کا اعلان عمران خان کی آمرانہ اور فسطائی ذہنیت کا نتیجہ مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا عمران خان کے اسمبلی تحلیل کے اعلان پر یوم تشکر منانے کا اعلان
کراچی: وفاقی وزیر برائے مںصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے اسمبلی تحلیل کرنے کے اعلان کو خوش آمدید کہتے ہیں اور اس پر ملک بھر میں یوم تشکر منائیں گے۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں اور عمران مزید پڑھیں
اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے تاریخ کی نہیں ہمت کی ضرورت ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر جنرل (ر) باجوہ ہی سب کچھ کررہے تھے اور عمران بے اختیار تھے تو انہوں ںے مدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کیوں کی؟ عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسمبلیاں توڑنے کے لیے تاریخیں دینا نہیں پڑتیں مزید پڑھیں
اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو مسلم لیگ ن کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق شہباز شریف نے اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پر پارٹی کے اہم رہنماؤں اور مرکزی قائدین کا اجلاس 18 دسمبر کو طلب مزید پڑھیں
کراچی میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر بیٹے کو باپ کے سامنے گولی مار دی
کراچی: شہر میں جاری ڈاکو راج کے دوران ایک اور نوجوان کو ڈاکوؤں نے مزاحمت پر باپ کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورنگی پانچ نمبر مارکیٹ میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر والد کے سامنے بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا جبکہ فائرنگ سے مزید پڑھیں
ریکوڈک منصوبے سے بلوچستان کو سالانہ 300 ارب روپے ملیں گے، وزیراعلیٰ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبے سے صوبے کو بغیر کسی سرمایہ کاری کے سالانہ 300 ارب روپے حاصل ہوں گے، یہ سرمایہ کاری کا گیٹ وے ہے۔ کوئٹہ میں دسویں نیشنل ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ریکو ڈک منصوبہ 8 ارب مزید پڑھیں
فواد چوہدری نے اسمبلیوں کی تحلیل کیلیے 6 دن تاخیر کیوجہ بتا دی
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اسمبلیوں کی تحلیل کے لیے 6 دن تاخیر کی وجہ بتادی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے اسمبلیاں توڑنے کیلے 6 دن کی مہلت کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ’چھ دن کا وقفہ (تاخیر) اس لئے کیوں کہ مزید پڑھیں