کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر این ای ڈی کا طالب علم جاں بحق

  کراچی: یونیورسٹی روڈ پر این ای ڈی کے طالبعلم کو ڈاکوؤں نے مزاحمت پر سفاکیت کے ساتھ سینے اور ٹانگ پر گولی مار کر زندگی سے محروم کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر این ای ڈی کے طالبعلم کو ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر سینے اور ٹانگ پر گولی مار کر موت کے مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا

  کراچی: سندھ حکومت نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا تنخواہوں میں اضافے کا درینہ مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کابینہ نے بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز اور ہاؤس افسر کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ سندھ کے پوسٹ مزید پڑھیں

عمران خان حملہ کیس، جے آئی ٹی نے رانا ثنا اور مریم اورنگزیب کو طلب کرلیا

 لاہور: عمران خان حملہ کیس میں جے آئی ٹی نے لیگی رہنماؤں کو تفتیش کے لیے طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر آباد میں عمران خان پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے سے متعلق تفتیش کیلیے جے آئی ٹی نے رانا ثنا اللہ، جاوید لطیف، مریم اورنگزیب کو طلبی کا نوٹس جاری کیا۔ جے آئی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے پولیس اہلکار معطل، مقدمہ درج

راولپنڈی لڑکی سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کرنے والے پولیس افسر راجہ سعید اکمل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس اہلکار کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ راوت کے پولیس اہلکار کے خلاف زناالجبر کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس پر متاثرہ لڑکی نے الزام مزید پڑھیں

ریکوڈک منصوبے کا 8 ارب ڈالر کا تاریخی معاہدہ طے

 کوئٹہ: بلوچستان حکومت اور بیرک گولڈ کارپوریشن کے درمیان 8 ارب ڈالر کا ریکوڈک منصوبے کا تاریخی معاہدہ طے پاگیا، جس پر وفاق کے نمائندے نے بھی دستخط کردیے۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریکو ڈک منصوبے کا تاریخی معاہدہ حتمی طور پر طے پاگیا، جو پاکستان کی تاریخ کا سب سے مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 8 برس بیت گئے

 پشاور: آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے کو 8 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ 16 دسمبر 2014 کو آج ہی کے دن پشاورمیں آرمی پبلک اسکول پردہشت گردوں نے حملہ کرکے معصوم بچوں کونشانہ بنایا اور100 سے زیادہ طلباء کوبے دردی سے شہید کردیا۔ شہدا کے والدین آج بھی صدمے سے نڈھال ہیں، جن والدین کے مزید پڑھیں

اسامہ بن لادن مرچکا مگر گجرات کا قصائی بھارت کا وزیر اعظم بنا ہوا ہے، وزیر خارجہ

 نیویارک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی دنیا مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے ہمسایہ ملک شرپسند عناصر کی معاونت کررہا ہے، پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے والے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے۔ امریکا میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان موبائل فون برآمد کرنیوالے ممالک میں شامل

 اسلام آباد: پاکستان موبائل فون برآمد کرنیوالے ممالک میں شامل ہو گیا۔ انووی ٹیلی کام کی طرف سے مقامی سطح طور پر تیار کردہ موبائل فونز کی برآمدات کی تقریب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب انووی ٹیلی کام کے سیگو برانڈ کے افریقی مارکیٹ کیلیے متحدہ عرب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، پاک فوج کا جوان اور شہری شہید

 راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں ہونے والے خودکش حملے میں پاک فوج کا جوان اور ایک شہری شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے جنرل ایریا میں خود کش دھماکا ہوا، جس میں پاک فوج کا حوالدار محمد امیر شہید ہوگیا۔ آئی مزید پڑھیں

ریلوے کے آفیسرز سیلونوں کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ

 لاہور: ریلوے حکام نے آفیسرز سیلونوں کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ کر دیا ہے جس کا اطلاق آج 15دسمبر سے کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر کے تمام ڈویژنل کمرشل آفیسرز بڑھائے گے کرایوں میں اضافے کے مطابق ہی کرایہ وصول کرنے کے پابند ہونگے جبکہ مختلف سیکشنوں پر کرایہ پر لی جانے والی مزید پڑھیں