اسلام آباد: ن لیگ نے ریکوڈک کے معاملے پر اتحادی جماعتوں کو منا لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت ریکوڈک منصوبے پر بلوچستان کا حصہ 25 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد کرے گی۔ ذرائع کے مطابق اس مقصد کے لیے ترمیمی بل لایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بل پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں لایا جائے گا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارت سے خوراک کی تلاش میں پاکستان آنیوالاسانبھڑہرن ہلاک
لاہور: بھارت سے خوراک کی تلاش میں پاکستان آنیوالاسانبھڑہرن ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی لوگوں نے بھارتی سانبھڑکوپکڑنے کی کوشش کی ،وہ جان بچانے کے لئے بھاگتا ہوا گہری کھائی میں جاگراجس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ سردیوں کے موسم میں اکثربھارتی علاقے سے نیل گائے اورسانبھڑپاکستان آتے ہیں تاکہ یہاں انہیں اچھی خوراک مزید پڑھیں
سلامتی کونسل تسلیم شدہ تنازعات کے حل میں کردار ادا کرے، بلاول
نیویارک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد اور تسلیم شدہ تنازعات کے حل میں کردار ادا کرے۔ سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) میں خطاب کرتے مزید پڑھیں
ارشد شریف قتل کیس، جے آئی ٹی نے بیانات قلم بند کرنے کیلیے فہرست مرتب کرلی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی ہدایت پر بنائی جانے والی ارشد شریف قتل کیس کی جے آئی ٹی نے شہادتیں قلم بند کرنے کے لیے فہرست مرتب کرلی جبکہ تفتیشی افسران طبیعت ناسازی کی وجہ سے مقتول صحافی کی والدہ سے ملاقات نہ کرسکے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ارشد شریف کیس کی جے آئی ٹی کی تیسری میٹنگ مزید پڑھیں
صدر عارف علوی کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ
روالپنڈی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے خود انحصاری حاصل کرنے کیلیے ایچ آئی ای ٹی کی کوششوں کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے آج ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا مزید پڑھیں
ضلع خیبر میں پہلی بار لڑکیوں کیلیے سائیکلنگ کیمپ کا انعقاد
پشاور: خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تاریخ میں پہلی بار لڑکیوں کیلیے سائیکلنگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں اسکول جانے والے لڑکیوں کو سائیکل چلانا سکھائی گئی۔ خیبرپختونخو کے ضم قبائلی ضلع خیبر میں بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی خاتون سائیکلسٹ ثمر خان نے کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں لڑکیوں کو مزید پڑھیں
صدر مملکت نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو تحفظ دینے کے بل کی منظوری دے دی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیرونی سرماریہ کاروں کو تحفظ دینے کے بل کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کی منظوری کے بعد آئین کے آرٹیکل 70 ایک اور 75 کے تحت غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ اور سرمایہ کاروں کو مزید پڑھیں
نورمقدم قتل کیس؛ کسی بھی مجرم کو کسی بھی اسٹیج پر شامل کیا جاسکتا ہے، عدالت کے ریمارکس
اسلام آباد: عدالت نے نور مقدم قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے کسی بھی ملزم کو کسی بھی اسٹیج پر کیس میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے نور مقدم کیس میں اپیلوں پر سماعت کے مزید پڑھیں
اتحادی جماعتوں کی ناراضی کے باوجود کابینہ نے ریکوڈک کی حتمی ڈیل کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم ڈویژن کی سفارش پر یکوڈیک منصوبے کے حتمی معاہدوں پر دستخط کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے رولز آف بزنس 1973 کے تحت سیکرٹری/ ایڈیشنل سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن کو مذکورہ معاہدوں پر حکومت پاکستان کی طرف سے دستخط کرنے کی بھی منظوری دی، کابینہ کو بتایا مزید پڑھیں
وزارت خزانہ نے پاکستانی سفارت خانوں اور مشن ملازمین کیلیے فنڈز جاری کردیے
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے بیرون ممالک میں قائم پاکستانی سفارتخانوں اور مشن کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگیوں سمیت دیگر مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے فنڈز جاری کردیئے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک میں متعدد پاکستان مشنز اور سفارتخانوں کیلئے تیسری سہہ ماہی تک کے فنڈز وزارت خارجہ کو جاری مزید پڑھیں