وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور مائیکروسافٹ کے چیئرمین بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق شہباز شریف اور بل اینڈ ملینڈا گیسٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں صحت عامہ اور سماجی شعبے کے پاکستان میں جاری پروگراموں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی نئی قسط کے لیے معاملات پورے ہیں، وزیر خزانہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جون تک ادائیگیوں کا بندوبست کرلیا، سعودی عرب اور چین سے مثبت گفتگو ہوئی ہے جبکہ آئی ایم ایف کی نئی قسط کیلیے تمام معاملات پورے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق دار نے کہا کہ پرویز الہی کو جنرل باجوہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کی واپسی تک ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گا، مفتاح اسماعیل

  کراچی: سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی واپسی تک ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال نہ ہوا تو دیگر عالمی مالیاتی ادارے بھی پاکستان کو قرض نہیں دیں گے، جس سے ملک مزید پڑھیں

بلوچستان کے عوام کی سلامتی اور تحفظ کیلیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، آرمی چیف

 راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا دو روزہ بلوچستان (کوئٹہ اور تربت) کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے پہلے دن کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ بعد مزید پڑھیں

پاکستان میں سکھ مسلم بھائی چارے کو نقصان پہنچانے کی بھارتی میڈیا کی کوشش ناکام

لاہور: پاکستان میں سکھ مسلم بھائی چارے کے دشمن بھارت کے آر ایس ایس اور مودی میڈیا کی جانب سے دونوں مذاہب کی دوستی میں رخنہ ڈالنے کی ایک اور سازش پکڑی گئی۔  مغلیہ دور میں حکومتی مظالم کے ہاتھوں اپنی جان قربان کرنیوالے ’بھائی تارو سنگھ‘ کی لاہور کے نولکھا بازار میں موجود سمادھی سے مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ اسمبلیاں چلنے کے حامی ہیں مگر یہ دسمبر میں ہی تحلیل ہوں گی، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دسمبر میں ہی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کہتے تھے اگلی بار ن لیگ آرہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا جو فیصلہ کیا اُس مزید پڑھیں

چوہدری سالک کی نوازشریف سے لندن میں اہم ملاقات

مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سالک حسین نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے ملاقات کی اور والد چوہدری شجاعت کا اہم پیغام بھی پہنچایا۔ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں ہونے والی ملاقات میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، حسین اور حسن نواز بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی مزید پڑھیں

سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو جینے نہیں دیں گے، مراد علی شاہ

ٹھٹھہ: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو جینے نہیں دیں گے۔ ٹھٹہ میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلیے 15 جنوری کی تاریخ دی ہے جس کے لیے صوبائی حکومت تیار ہے۔ انہوں نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

اگر عالمی کتب میلہ پہلے منعقد ہوتا تو آئیڈیاز کی ضرورت نہیں پڑتی، گورنر سندھ

  کراچی: گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کتابیں شہر کے نوجوانوں کو مجرم نہیں بننے دیں گی، ہرفرد اپنی پسندیدہ کتابیں پڑھنے کی عادت ڈالے تاکہ نسلوں کی تربیت اچھی ہو اورکراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانے میں مدد ملے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری عالمی کتب میلے مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق

  کراچی: شہر قائد کے علاقے گبول ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کو ریسکیو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق نیو کراچی گبول ٹاﺅن ندی کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں تین افراد جاں بحق ہوئے۔ جن کی لاشوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا مزید پڑھیں