اسلام آباد: وزارت صحت کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پشاور اور فیصل آباد کے سیوریج میں پولیو وائرس کے شواہد پائے گئے ہیں۔ وزارتِ صحت کے ذرائع نے کہا کہ پشاور اور فیصل آباد کے سیوریج میں ڈبلیو پی ون کی موجودگی کے شواہد پائے گئے ہیں جبکہ فیصل آباد میں پمپنگ اسٹیشن 3 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شادی کی تقریب میں پہلی بیوی کی انٹری، باراتی واپس جانے پر مجبور
ساہیوال: پنجاب کے شہر ساہیوال کے نواحی گاؤں میں پہلی بیوی عین نکاح کے وقت شادی ہال پہنچی اور اپنے شوہر کی درگت بنا ڈالی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ساہیوال کے نواحی گاؤں 86 سکس آر میں سلیم نامی شخص بارات لے کر شادی ہال پہنچا جہاں نکاح کی تیاریاں جاری تھیں تو اسی دوران ایک مزید پڑھیں
کے پی اسمبلی کو بچانے کیلیے ہماری تعداد پوری ہے، آصف زرداری
اسلام آباد: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی کو بچانے کے لیے متحرک ہوگئے جس کے لیے انہوں نے پی ٹی آئی اراکین سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں آصف زرداری نے کہا کہ انتخابات جمہوری اقدام ہیں جو مزید پڑھیں
اے این ایف نے اونٹوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے اونٹوں کے ذریعے بھاری مقدار میں چرس اسمگل کرنے کی کوشش نا کام بنادی جب کہ دیگر کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار ضبط کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد منشیات فورس نے ملک بھر میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیں
اسمبلی کی تحلیل پر صوبائی کابینہ متفق ہے،وزیر اعلیٰ کے پی کے
ایبٹ آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے ورکر ہیں وہ اشارہ کریں حکومت کیا چیز ہے جان بھی قربان کر دیں گے اسمبلی کی تحلیل پر صوبائی کابینہ متفق ہے حکم کے منتظر ہیں۔ ایبٹ آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پوختوانخوا کا کہان تھا مزید پڑھیں
عمران خان سے ملاقات کے بعد پرویز الہٰی کی لاہور آمد، پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے فورا بعد اہم شخصیت سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچے کئی گھنٹے گزارنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے، جہاں آج انہوں نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب شام پانچ بجے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد کے نور خان مزید پڑھیں
سعد رفیق اور خواجہ سلمان کا پیراگون سوسائٹی سے تعلق ثابت نہیں ہوا، نیب
لاہور: نیب نے احتساب عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون سوسائٹی اسکینڈل میں کوئی ثبوت نہیں ملا جبکہ وعدہ معاف گواہ بھی اپنی شہادت سے منحرف ہوگئے ہیں۔ احتساب عدالت لاہور میں خواجہ برادران کی بریت کی درخواستوں پر نیب نے تحریری جواب مزید پڑھیں
جنرل (ر) باجوہ کی فیملی کے ٹیکس ریٹرن لیک کرنے کا الزام ، ایف بی آر کے 2 افسران معطل
اسلام آباد: سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے فیملی ممبران کے ٹیکس گوشوارے لیک کرنے میں مبینہ طور پر ملوث ایف بی آر کے دو افسران معطل کردیئے گئے۔ ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ گریڈ 18 کے 2 افسران عاطف وڑائچ اور ظہوراحمد کو 120 دن مزید پڑھیں
عام انتخابات مقررہ وقت سے ایک سال آگے بھی جاسکتے ہیں، فضل الرحمان
کراچی: پی ڈی ایم کے صدر اور جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ معاشی صورتحال کے پیش نظر اسمبلی کی مدت میں آئین کے مطابق توسیع کرنے پر غور کیا جاسکتا ہے اور انتخابات مقررہ وقت سے ایک سال آگے بھی جاسکتے ہیں۔ کراچی میں جے یو پی کے سربراہ مولانا شاہ اویس نورانی مزید پڑھیں
اگلے ہفتے اسمبلیاں تحلیل کردیں گے، فواد چوہدری
جہلم: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آئندہ دو روز کابینہ کا اجلاس ہوگا، جس کے بعد ہمیں اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کرنا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں