اسلام آباد: پنجاب حکومت نے عمران خان پر فائرنگ کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم میں تبدیلی کردی، آر پی او ڈیرہ غازی خان سید خرم علی کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے ایک روز قبل وزیر آباد حملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کی تھی جس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب حکومت کاعمران خان پر حملہ روکنے والے شخص کو 25 لاکھ روپے انعام
لاہور: پنجاب حکومت نے عمران خان پر حملہ روکنے والے شخص کو 25 لاکھ روپے انعام سے نواز دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی سے ملاقات بہت خوشگوار رہا۔۔ pic.twitter.com/lzj7v6AmEi — ibtisam hasan (@ibtsamhassan11) November 11, 2022 وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے وزیرآباد میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 52 ڈالر اضافے سے 1760 روپے ہوگئی جس کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ مقامی سطح پر دس گرام سونے کی قیمت 1929 روپے بڑھ کر 133230 مزید پڑھیں
انٹربینک میں ڈالر کی قدر پھر بڑھ گئی
کراچی: پاکستان کے تقریباً ایک ارب ڈالر کے بیرونی تجارتی قرضوں کی ادائیگیوں سے زرمبادلہ کے ذخائر دوبارہ 8 ارب ڈالر سے نیچے آنے اور سیاسی انتشار جاری رہنے کے باعث جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی پیش قدمی دوبارہ شروع ہوگئی۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کنٹرول میں آنے کے باوجود کاروبار کے تمام دورانیے میں مزید پڑھیں
نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتا ہے جس سے اس کی چوری بچے، عمران خان
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جو میرٹ پر آئے اسے آرمی چیف بننا چاہیے لیکن نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتا ہے جس سے اس کی چوری بچے، نواز شریف ہمیشہ اس آدمی کو اوپر لاتا ہے جس سے اسے فائدہ ملے۔ لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے آزادی مارچ سے مزید پڑھیں
ممتاز زہرا بلوچ ترجمان دفتر خارجہ تعینات
کراچی: ممتاز زہرا بلوچ کو دفتر خارجہ کی نئی ترجمان اور صائمہ سید کو نائب ترجمان دفتر خارجہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ ممتاززہرا بلوچ اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ ایشیا پیسفک تعینات تھیں، ممتاز بلوچ جنوبی کوریا میں پاکستان کی سفیر بھی رہ چکی ہیں۔ اس سے قبل ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کو مزید پڑھیں
گلگت میں جیب حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق 4 زخمی
دیامر: گلگت میں مسافروں سے بھری جیب حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میںٰ تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جیب حادثہ گلگت دیامر کے مضافاتی علاقے برگین گوہر آباد میں پیش آیا جس میں تین افراد لقمہ اجل بنے جب کہ چار مسافر زخمی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقامی مزید پڑھیں
ڈیلی میل نے حیلے بہانوں سے کیس کو تاخیر کا شکار کیا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے ڈیڑھ سال حیلے بہانوں سے ہتک عزت کے کیس کو تاخیر کا شکار کیا، ہم اپنا مؤقف بیان کرنے کی حد تک مقدمہ جیت چکے ہیں۔ برطانوی عدالت کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست خارج ہونے کے حوالے سے اپنے مزید پڑھیں
کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران تیز دھوپ اور سمندری ہوائیں معطل رہنے کا امکان
کراچی: شہر میں آئندہ 3 روز کے دوران تیز دھوپ رہنے اور سمندری ہوائیں معطل رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اتوار تک شہر میں تیز دھوپ رہنے کا امکان ہے،اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری جبکہ کم سے کم پارہ 18 سے20 ڈگری مزید پڑھیں
سی پیک صرف راہداری نہیں ترقی کا ایک سفر ہے، صدر چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن
اسلام آباد: چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈ شپ ود فارن کنٹریز کے صدر لِنسونگٹیان نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کا پاکستان بڑا فائدہ اٹھانے والا ملک ہے،سی پیک صرف کوریڈور نہیں ہے بلکہ ترقی کا ایک سفر ہے،افراط زر کیخلاف لڑنے کے لیے پختہ عزم کی ضرورت ہے۔ چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں