پائیدار بینکاری کانفرنس میں ماحولیاتی و سماجی خطرات کا مینوئل جاری

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک نے پائیدار بینکاری کانفرنس میں ماحولیاتی و سماجی خطرات کا مینوئل جاری کردیا۔ بینک دولت پاکستان نے مقامی ہوٹل میں ورلڈ بینک گروپ کی رکن آئی ایف سی کی شراکت سے پائیدار بینکاری کانفرنس کا اہتمام کیا۔ افتتاحی اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کی۔ کانفرنس میں خواجہ آفتاب مزید پڑھیں

رواں سال ایکشن پلان سے اسموگ کم ہوئی، آئندہ مزید کمی آئیگی، ایکسپریس فورم

لاہور: اسموگ ایکشن پلان کے اچھے نتائج مرتب ہوئے، رواں سال اسموگ کم ہوئی، آئندہ دس دنوں میں مزید کمی آئے گی، ماحولیاتی آلودگی پر ’زیرو ٹالرنس‘ کی پالیسی ہے، اگست سے اب تک 583 فیکٹریوں، کارخانوں و دیگر یونٹس کے خلاف کارروائی اور 34 ملین کے جرمانے کیے گئے۔ان خیالات کااظہار ماہرین نے ’’اسموگ سے مزید پڑھیں

کراچی؛ تیز رفتار گاڑیوں کی ٹکر سے نوجوان دودھ فروش جاں بحق، 2 پولیس اہلکار زخمی

 کراچی: شہر قائد میں تیز رفتار گاڑیوں کی ٹکر سے نوجوان دودھ فروش جاں بحق ہوگیا جب کہ ایک دوسرے واقعے میں 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن نمبر 3 کے قریب میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دودھ فروش جاں بحق ہوگیا ، جس کی شناخت مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی دھرنے کا چوتھا روز، راستے بند، شہریوں کو شدید پریشانی

 راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا جب کہ اس وجہ سے راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی اور ذہنی اذیت کا سامنا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی مری روڈ سمیت 5 اہم شاہراہوں پر مظاہرین نے احتجاجی کیمپ قائم کررکھے ہیں۔ اہم اور مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری حکومت کی عدم دلچسپی کا شکار

 لاہور: پاکستان اور بھارت کے مابین ویزا فری کرتار پور کوریڈور کو کھلے تین برس ہوگئے ہیں تاہم دونوں ملکوں کے مابین تناؤ اور عدم اعتمادی کی وجہ سے امن کی راہداری کے وہ ثمرات سامنے نہیں آسکے ہیں جس کی 9 نومبر 2019 سے قبل توقع کی جا رہی تھی۔ کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 مزید پڑھیں

غیر منتخب حکمرانی کرنیوالوں کیلیے صادق و امین کا پیمانہ موجود نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

 اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے نااہلی کی درخواستوں سے متعلق کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جس میں انہوں نے کہا کہ صادق و امین کا اعلیٰ پیمانہ غیر منتخب حکمرانوں کیلیے موجود نہیں۔ آصف زرداری، فواد چودھری کی نااہلی کی درخواستیں مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا، مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کا پاکستانی شہری کے لیے اعلی سول ایوارڈ

ہانگ کانگ میں رہنے والے پاکستانی شہری نے اعزاز حاصل کرلیا۔ ہانگ کانگ حکومت نے سماجی خدمات کے اعتراف میں قمرالزماں منہاس کو اعلی سول ایوارڈ سے نوازا۔ راولپنڈی کلرسیداں سے تعلق رکھنے والے قمرالزماں منہاس کو ہانگ کانگ کا میڈل آف آنردیا گیا۔ ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی نے چین کے قومی دن کے مزید پڑھیں

دیامیر میں اسکول نذرآتش کرنے کے باوجود طالبات کی پڑھائی نہ رکی

دیامیر میں جلائے گئے گرلز اسکول کو دوسری عمارت میں منتقل کردیا گیا۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر کے علاقے سمیگال داریل میں نذرآتش شدہ گرلز اسکول کو دوسری عمارت میں منتقل کردیا گیا تاکہ ایک دن بھی تعلیم کا حرج نہ ہو۔ اسکول کو نامعلوم افراد نے پیر کی شب نذر آتش کردیا تھا۔ مزید پڑھیں

سیمی فائنل میں فتح پر صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف کی قومی ٹیم کو مبارک باد

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار فتح پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف نے قومی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ صدر مملکت نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ’شاہین آفریدی، بابراعظم، محمد رضوان اور ہمارے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اعظم سواتی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا عندیہ

لاہور: سینیٹ کے محاذ پر پاکستان تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی اپناتے ہوئے سینیٹر اعظم سواتی کو ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا امکان ظاہر کردیا۔  ذرائع کے مطابق سینیٹر شہزاد وسیم کی جگہ اعظم سواتی کو ایوان بالا میں اپویشن لیڈر منصب پر لایا جائے گا، حتمی فیصلہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کریں گے۔ مزید پڑھیں