کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کی معیشت بدستور دباؤ کا شکار ہے، جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دیہی علاقوں میں 75.5 فیصد غربت ریکارڈ کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں 49 ویں خصوصی تربیتی پروگرام/25 ویں ابتدائی کمانڈ کورس کے 35 اے ایس پیز مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
دیامرمیں شرپسندوں نے لڑکیوں کا اسکول نذر آتش کر دیا
گلگت: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی وادی داریل میں نامعلوم شرپسندوں نے لڑکیوں کے اسکول کو رات کی تاریکی میں نذر آتش کر دیا۔ دیامر پولیس ایمرجنسی کنٹرول روم کے مطابق رات کے وقت 3 شرپسند اسکول کو آگ لگاکر فرار ہوگئے۔ نامعلوم افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا مزید پڑھیں
وزیراعظم، آئی جی یا جج ایک ہی سرکاری گھر رکھ سکے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایت کی آئی جی اسلام آباد آئی جی ہاؤس یا جی ایٹ کے گھر میں سے ایک ہی رکھ سکتے ہیں 2نہیں رکھ سکتے،وزیراعظم ہو، آئی جی ہو یا ہائیکورٹ کا جج ہو گھر ایک ہی رکھ سکے گا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے سیکشن افسر کی بیدخلی سے متعلق مزید پڑھیں
راولپنڈی میں پی ٹی آئی دھرنے کا تیسرا روز، جڑواں شہروں کے مکین پریشان
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے خلاف راولپنڈی میں احتجاجی دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا ، جس میں کارکنوں نے کئی راستے بند کرکے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا اسلام آباد اور پنڈی کے علاوہ ملک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان؛ مسلح افراد کا تھانے پر حملہ، گاڑی نذر آتش، 2 اہلکار شہید
ٹانک: جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں تھانہ راغزائی پر رات کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس میں پولیس کی گاڑی نذر آتش کردی گئی جب کہ واقعے میں 2 پولیس اہل کار شہید ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے 2 اہل کار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ شہید اہل کاروں میں مزید پڑھیں
عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط، جوڈیشل کمیشن کی استدعا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے لانگ مارچ فائرنگ کی تحقیقات کے لئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا ہے، خط میں عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے حقائق جاننے کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے خط میں کہا ہےکہ مزید پڑھیں
پاکستان کیلیے سیلاب کی تباہی کے ساتھ درآمدی اخراجات بڑا چیلنج ہیں، وزیراعظم
شرم الشیخ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد افراد شدید متاثر ہوئے، ماحولیاتی انصاف کا تقاضہ ہے کہ تمام ممالک ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے مشترکہ طور پر کردار ادا کریں۔ شرم الشیخ میں وزیراعظم نے سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس آف مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا اسلام آباد اور پنڈی کے علاوہ ملک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد اور پنڈی کے علاوہ ملک بھر میں جاری احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے پارٹی اجلاس میں عوامی مشکلات کے پیش نظراہم شاہراہوں پرجاری احتجاج ختم کرنے کافیصلہ کیا گیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پنجاب میں پی مزید پڑھیں
عمران خان پر قاتلانہ حملہ، گجرات پولیس نے شواہد ضائع ہونے کے تاثر کو مسترد کردیا
گجرات پولیس نے وزیر آباد واقعے کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا جس میں شواہد ضائع ہونے کے دعوے یا تاثر کو مسترد کیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ افسوسناک سانحہ کے بعد پولیس نے تھانہ سٹی وزیر آباد کے روزنامچہ میں حسب ضابطہ رپورٹ درج مزید پڑھیں
کراچی کے کالجوں میں تدریس کیلئے اساتذہ نہیں، 22 کالجوں کے پرنسپلز کی حکومت سندھ سے شکایت
کراچی: کراچی میں 22 کالجوں کے پرنسپلز نے تدریس کیلیے اساتذہ نہ ہونے پر حکومت سندھ سے شکایت کی ہے۔ کراچی کے مختلف اضلاع کے کم از کم 22 سرکاری کالجوں کے پرنسپلز نے باقاعدہ خطوط جاری کرتے ہوئے حکومت سندھ سے اس سلسلے میں فوری اقدامات کی گزارش کی ہے۔ اس بات کا انکشاف کراچی مزید پڑھیں