وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کرنے والوں سے نمٹنے کے لیے سی آئی اے کی عمارت کو سب جیل قرار دے دیا گیا، جس کا چیف کمشنر نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ اسلام آباد میں ممکنہ طور پرنقص امن میں خلل ڈالنے، احتجاج کے نام پرسرکاری و نجی املاک کونقصان پہنچانے اور اہم شاہراؤں پر عام مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پشاور میں احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
پشاور: عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف خیبرپختونخوا میں احتجاج کے دوران سرکاری گاڑی کو نشانہ بنانے والے مظاہرین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور پولیس نے خیبر روڈ پر سرکاری گاڑی کو نشانہ بنانے والے مظاہرین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا۔ جس کے لیے بی آر مزید پڑھیں
اہم تعیناتی سے قبل عمران خان پرحملہ سنگین سازش کی کڑی ہے، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اہم تعیناتی سے قبل پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان پر حملہ سنگین ترین سازش کی کڑی ہے۔ شیخ رشید نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ غیر ملکی اور مقامی سازش ہے۔ایک ملزم سے فوری بیان دلوانا اور باقیوں مزید پڑھیں
اللہ کا شکر ہے عمران خان کو نئی زندگی مل گئی ، فیصل واوڈا
کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے عمران خان کو نئی زندگی مل گئی۔ فیصل واوڈا کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ انہوں نے عمران خان کو نئی زندگی دی۔ میں اپنی بات پر آج بھی قائم مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیراحتجاج کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ آج نماز جمعہ کے بعد پورے ملک میں احتجاج ہوگا۔ جب تک عمران خان کا مطالبہ پورا نہیں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا آصف زرداری کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنس مسترد
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدر و رکن قومی اسمبلی آصف زرداری کی نااہلی کےلیے تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کی جانب سے دائر ریفرنس مسترد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر و ممبر قومی اسمبلی آصف علی زرداری کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجا جانے والا نااہلی کے سوال کا ریفرنس مزید پڑھیں
سارہ انعام قتل کیس: مرکزی ملزم شاہ نواز کی والدہ کی درخواست ضمانت منظور
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ ثمینہ شاہ کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری منظور کر لی۔ اسلام آباد کے ایڈیشل سیشن جج شیخ سہیل کی عدالت میں سماعت کے دوران ملزمہ ثمینہ شاہ کے وکیل بشارت اللہ مدعی مقدمہ کے وکیل، تفتیشی افسر مزید پڑھیں
جنسی ہراسگی میں ملوث ملزمان گرفتار
اسلام آباد: ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل راولپنڈی نے جنسی ہراسگی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے زیر حراست ملزمان احتشام علی اور تصور علی کو شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر / ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث پایا۔ حکام کے مطابق ملزمان شکایت کنندہ کو بلیک میل بھی کر رہے تھے، ابتدائی مزید پڑھیں
حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کا عندیہ دیدیا
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سے متعلق ایف آئی اے کے قانون میں تبدیلی پر صحافی برداری ودیگر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کریں گے اور اگر بل کے ذریعے آزادی اظہار رائے پر قدغن لگے گی تو حکومت بل کو واپس لے گی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں
اگرعمران خان ہائیکورٹ کو پرامن رہنے کا یقین کراتے ہیں تواسلام آباد آنے دیا جائےگا، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ہائیکورٹ کو پر امن رہنے کی یقین دہانی کراتے ہیں تو اسلام آباد آنے دیا جائے گا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کواسلام آباد کے داخلے کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ نواز شریف مزید پڑھیں