لاہور: پنجاب فشریز کی کوششوں کے باوجود کیج فش فارمنگ اور بائیوفلاک جیسے جدید طریقے فروغ نہیں پاسکے ہیں صوبےمیںآج بھی تالابوں کے روایتی طریقے سے فش فارمنگ کی جارہی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کی جدید طریقوں سے فش فارمنگ کو پذیرائی نہ ملنے کی بڑی وجہ فارمرز کی ان طریقوں سے متعلق لاعلمی اوران مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اعتزاز احسن کی عمران خان کی عیادت، جلد صحت یابی کیلیے نیک تمناؤں کا اظہار
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رہنما اور سینیٹر و معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عیادت کی اور جلد صحت یابی کیلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اعتزاز احسن نے زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ پہنچ کر اُن کی خیریت دریافت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار مزید پڑھیں
سانحہ مری کا تفصیلی فیصلہ جاری؛ ریسکیو 1122، پنجاب ڈیزاسٹر سمیت کئی محکمے ذمہ دار قرار
راولپنڈی: ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے ریسکیو1122، پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ، پنجاب ہائی وے اتھارٹی کو سانحہ مری کا براہ راست ذمہ دار قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے جسٹس چودھری عبدالعزیز کی سربراہی میں سانحہ مری کی پٹیشنوں پر سماعت کی اور سانحے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سماعت کے دوران مزید پڑھیں
ریکوڈک میں پاکستان کو 4.3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنی پڑے گی، سپریم کورٹ میں بریفنگ
اسلام آباد: غیرملکی ماہرین نے سپریم کورٹ کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ ریکوڈک منصوبے میں اس وقت 8 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ضروری ہے، اگر پاکستان اور بلوچستان حکومت کو فائدہ حاصل کرنا ہے تو سرمایہ کاری بھی کرنی ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ریکوڈک سے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس عمر عطا مزید پڑھیں
پاک فوج ہماری ہے اور اس کے خلاف جانا ممکن نہیں، عمران خان
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سرحدوں پر کھڑے فوجی میرے بچوں کی طرح ہیں، پاک فوج ہماری ہے اور اس کے خلاف جانا ممکن نہیں۔ لاہور میں صحافیوں کے وفد سے ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری اور نوازشریف سے کبھی سمجھوتا نہیں ہوسکتا، پوری قوم اب تیار مزید پڑھیں
وزیراعلی ہاؤس میں اہم بیٹھک، متحدہ اور پی پی کا معاہدے کے تحت ساتھ چلنے پر اتفاق
کراچی: ایم کیو ایم وفد اور پیپلزپارٹی کے وفد نے معاملات کو بات چیت اور معاہدے کے تحت لیکر چلنے پر ایک بار پھر اتفاق کرلیا، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور پیپلزپارٹی کی قیادت فیصلوں کی حتمی منظوری دے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر مزید پڑھیں
چند روز میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کا عہدہ حاصل کرلیں گے، خواجہ اظہار کا دعویٰ
کراچی: ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن نے آئندہ چند روز میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کا عہدہ حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا۔ ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن نے وزیراعلیٗ ہاؤس میں ایم کیو ایم کی پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات کے بعد شرجیل انعام میمن کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں
پی ٹی آئی مظاہرے کے دوران ذہنی بیمار شخص کی خودکشی کی کوشش
لاہور: راولپنڈی مری روڈ پر پی ٹی آئی مظاہرے کے دوران ذہنی بیمار شخص کی بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر خودکشی کی کوشش کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ذہنی بیمار شخص زینت اللہ نے بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر ہائی وولٹیج تاروں کو ہاتھ لگایا جس پر اسے کرنٹ کے شدید جھٹکے مزید پڑھیں
ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلیے کینیا جانے والی پاکستانی ٹیم واپس وطن پہنچ گئی
اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا جانے والی پاکستانی ٹیم واپس وطن پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی دو روکنی ٹیم کینیا سے واپس پاکستان پہنچ گئی ڈائریکڑ ایف آئی اے ہیڈکواٹراطہر وحید اور ڈیپٹی ڈائریکڑ جنرل انٹیلی جینس مزید پڑھیں
کراچی کے رہائشی نے رضاکارانہ طور پرٹریفک کنٹرول کرنے کا بیڑہ اٹھالیا
کراچی: نارتھ کراچی کے رہائشی زرین خان نے رضاکارانہ طور پر ٹریفک اہلکاروں کے شانہ بشانہ شہر کے گنجان علاقے ایمپریس مارکیٹ میں ٹریفک کنٹرول کرنے کا بیڑہ اٹھالیا ہے۔ زرین خان کا کہنا ہے کہ ٹریفک کی لمبی قطاروں میں پھنسے شہریوں کی مشکلات کے احساس کے پیش نظر رضا کارانہ طور پر لوگوں کی خدمت مزید پڑھیں