اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو اوپن ٹینڈر کے ذریعے یا حکومتی سطح پر آٹھ لاکھ میٹرک ٹن گندم اور تین لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد درآمد کرنے کی منطوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس گذشتہ روز یہاں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سیلاب نقصانات: پاکستان کو تعمیر نو کیلیے 16 ارب ڈالر فوری درکار ہیں، ورلڈ بینک
اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے 30 ارب ڈالرسے زیادہ کانقصان ہواہے جبکہ تعمیرنواوربحالی کیلئے پاکستان کو16 ارب ڈالرکی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حالیہ سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے علاوہ ہاؤسنگ، زراعت، مزید پڑھیں
عمران خان اقتدار کی ہوس میں بھارت کا ترجمان بن گیا ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا مودی سے زیادہ عمران خان کی سپورٹ کررہا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف عمران خان کی فرمائشی زبان کی بھارتی میڈیا مکمل کوریج کررہا مزید پڑھیں
حکومت کی عمران خان کو مذاکرات کی پیش کش
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کرتےہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر فیصلے کرتی ہیں، عمران خان رویہ تبدیل کرے اور ساتھ آکر بیٹھے۔ ٹوئٹر اسپیس پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان غیر مشروط طور پر مزید پڑھیں
چور ڈاکوؤں کے ہینڈلر سن لو ہم تمھیں کبھی قبول نہیں کریں گے، عمران خان
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں لبرٹی چوک سے شروع ہونے والا پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ ناصر باغ پہنچ گیا جہاں عمران خان نے پڑاؤ ڈالنے کا اعلان کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز عمران خان نے لاہور لبرٹی چوک مزید پڑھیں
امریکا کا سیلاب متاثرین کے لیے مزید 3 کروڑ ڈالرز امداد دینے کا اعلان
اسلام آباد / واشنگٹن: امریکا نے پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے مزید تین کروڑ ڈالرز فنڈز دینے کا اعلان کردیا۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکا سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے مختلف مد میں پاکستان کو اب تک 9 کروڑ 70 لاکھ ڈالر فراہم کرچکا مزید پڑھیں
عمران خان کو لاہور میں گھڑی چور کے نعروں کا سامنا
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے دورے کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گھڑی چور کے نعروں کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین لانگ مارچ میں شرکت کے لیے وکلا کے پاس پہنچے اور انہوں نے ملاقات کر کے وکلا کو حقیقی آزادی مارچ میں بھرپور مزید پڑھیں
لاہورمیں9 سالہ بچی کی پرسرار ہلاکت
لاہور: نواب ٹاؤن کے علاقے میں 9سالہ بچی کو گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا گیا جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ہے ۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق 9سالہ علیشاہ اسکول سے واپس گھر آئی اور کھانا کھا کر کھیلنے لگی،تھوڑی دیر کے بعد جب بچی کی بہن کمرے میں آئی تو بیڈ کے مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد، اسسٹنٹ سپرنٹننڈنٹ سمیت 7 اہلکار برطرف
اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر اسسٹنٹ سرپنٹنڈنٹ سمیت 7 اہلکاروں کو ملازمتوں سے برطرف کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینڑل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں اسیران پر تشدد کے معاملے پر تحقیقات مکمل ہونے کے بعد حکام نے سینڑل جیل اڈیالہ راولپنڈی کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ حسرت حسین سمیت سات مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے ٹی وی اینکر چوہدری غلام حسین کو گرفتار کرلیا
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ٹی وی اینکر چوہدری غلام حسین کو گرفتار کرلیا۔ ٹی وی اینکر کے بیٹے عمر غلام حسین نے بتایا کہ والد کو گلبرگ میں قائم کافی شاپ سے 8 بج کر چالیس منٹ پر گرفتار کیا گیا ہے، انہیں حراست میں لینے کے لیے 35 سے چالیس افراد مزید پڑھیں