اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجاج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عوامی ریسپانس اعداد وشمار کی صورت حاضر ہے، کسی بھی شہر سے 30/40 سے زیادہ افراد باہر نہیں نکلے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ و ن لیگی رہنما رانا ثناءاللہ نے عمران خان کے بیان پرردعمل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
’’سوشل میڈیا نجی زندگی میں مداخلت کا باعث بن رہا ہے‘‘
کراچی: سینئر صحافی اور تجزیہ کار مظہرعباس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پرمثاثرین سے متعلق غیر ضروری بشمول ان کی ذاتی معلومات دینے کا چلن مایوس کن اور خطرناک ہے، سوشل میڈیا لوگوں کی نجی زندگی میں مداخلت کا باعث بن رہا ہے جبکہ افسوسناک صورتحال یہ ہے کہ مثبت خبروں کے بجائے منفی معلومات اب زیادہ مزید پڑھیں
قلات میں بم دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، تین زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے قلات میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قلات میں ہونے والے بم دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار موقع پر شہید جبکہ تین زخمی ہوئے۔ لیویز حکام نے بتایا کہ دھماکا مزید پڑھیں
نوکری جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹنے والا جعلی افسر ساتھی سمیت گرفتار
کراچی: شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سادہ لوح عوام کو نوکری کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے لوٹنے والا جعلی افسر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ بلدیہ ٹاؤن پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت اشرف علی قائم خانی عرف کیپٹن اور سید عرفان علی کے ناموں سے ہوئی، ملزمان خود کو مزید پڑھیں
مجسٹریٹ کا روپ دھار کر شہریوں کو تاوان کیلیے اغوا کرنے والا گروہ گرفتار
کراچی: کورنگی پولیس نے انسانی حقوق کمیشن کے عملے اور مجسٹریٹ کا روپ دھار کر شہریوں کو اغوا کے بعد تاوان وصول کرنے والے 6 رکنی نوسر باز گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جعلی ہیومین راٸٹس عملہ اور مجسٹریٹ ظاہر کرنے والے گروہ نے کورنگی میں ایک شہری کو بلیک میل کرکے بھاری تاوان کا مزید پڑھیں
کراچی، شیرخوار بچی کی ہلاکت میں ملوث 2 عادی جرائم پیشہ ڈاکو گرفتار
کراچی: شارع نور جہاں پولیس نے نارتھ ناظم میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شیر خوار بچی کی ہلاکت میں ملوث 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے سخت جدوجہد کے بعد مزید پڑھیں
کڈنی ہل پارک کراچی میں بڑے پیمانے پر سولر پینل لگانے کا کام شروع
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی گرین انرجی کے تصور کو فروغ دینے پر کام کررہی ہے۔ پہلے مرحلے میں کڈنی ہل پارک میں 100کلو واٹ بجلی پیدا کرنے کے لیے سولر پینل لگائے جارہے ہیں، ایک ماہ کے اندر یہ سولر پینل مزید پڑھیں
وزن کم کرنے والی ادویات خواتین کے لیے زیادہ مفید قرار
سِڈنی: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے وزن کم کرنے کے لیے کوشاں خواتین میں ادویات زیادہ مؤثر ہوتی ہیں۔ یونیورسٹی آف سِڈنی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین موٹاپے کا شکار مردوں اور خواتین کو بھوک کم کرنے والی ادویات دیے جانے کے سبب کم ہونے والے وزن کے درمیان فرق کا جائزہ مزید پڑھیں
تہرے قتل کاملزم گینگ وارکارندہ ناکافی شواہدپربری
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لیاری آگرہ تاج کالونی میں 3 افراد کے قتل کے مقدمے میں اپیل منظور کرتے ہوئے گینگ وار سے تعلق رکھنے والے ملزم کو ناکافی شواہد کی بنا پر بری کردیا۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے لیاری آگرہ تاج میں 3 افراد کے قتل کے مزید پڑھیں
خاتون کو ہراساں اور غیر اخلاقی میسج بھیجنے پر ضعیف باپ بیٹے سمیت گرفتار
کراچی: شاہ فیصل کالونی پولیس نے خاتون کو ہراساں کرنے اور غیر اخلاقی میسج بھیجنے کے الزام میں ضعیف والد اور بیٹے کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ قائم مقام ایس ایچ او شاہ فیصل کالونی سب انسپکٹر اسمٰعیل نے بتایا کہ خاتون کو غیر اخلاقی پیغامات بھیجنے والے باپ اور بیٹے کے خلاف شکایت مزید پڑھیں