لانگ مارچ کی سازش کو قانون کی طاقت سے کچلا جائے، مسلم لیگ ن

 اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت نے زور دیا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لانگ مارچ کی سازش کو قانون کی طاقت سے کچلا جائے۔  وزیراعظم ہاﺅس میں منعقد اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کے حوالے مزید پڑھیں

مظفر گڑھ میں باراتیوں کی بس نہر میں جاگری، 2 بچے جاں بحق

مظفر گڑھ: مظفر گڑھ کلیم چوک کے قریب باراتیوں کی بس نہر میں گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپرس نیوز کے مطابق مطفر گڑھ کلیم چوک کے قریب باراتیوں کی بس نہر می جاگری، بس میں 40 افراد سوار تھے، حادثے کے بعد  مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بیشتر افراد کو مزید پڑھیں

مریم نواز لندن پہنچ گئیں، نواز شریف سے ملاقات

 اسلام آباد / لندن: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے لندن پہنچنے کے بعد اپنے والد سے ملاقات کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مریم نواز دوحا سے لندن پہنچیں جہاں ہیتھرو ایئرپورٹ پر اُن کے بھائی حسن نواز اُن کے منتظر تھے، تین سال بعد ملاقات کے وقت دونوں بہن بھائی جذباتی بھی ہوئے۔ مزید پڑھیں

سندھ میں سیلاب سے 60 فیصد اسکول متاثر؛ 13 ہزار مکمل تباہ اور 15 ہزار جزوی متاثر

کراچی: محکمہ اسکول ایجوکیشن کی رپورٹ کے مطابق بارشیں اور سیلاب سے مجموعی طور پر صوبہ سندھ میں 60 فیصد اسکول متاثر ہوئے ہیں جن میں 13 ہزار مکمل تباہ اور 15 ہزار سے زائد جزوی متاثر ہوئے ہیں۔  فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق سندھ کے 6 مختلف ریجنز میں سیلاب سے آنے والی تباہی کے سبب متاثرہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے آزادی مارچ کی کامیابی کیلیے کارکنان سے حلف لے لیا

 پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی زیر نگرانی پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور عہدیداران سے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت  اور کامیابی کے لیے حلف اٹھوا لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پیشاور میں پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت، ضلعی وتحصیل عہدیداروں سے ملاقات مزید پڑھیں

خاتون کی خودکشی پر بے حسی دکھانے والی ایف آئی اے افسر معطل

لاہور: ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کی تفتیشی افسر کو چند روز قبل خود کشی کرنے والی خاتون کے معاملے میں بے حسی دکھانے پر معطل کردیا گیاہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق سائبر کرائم ونگ میں تعینات سب انسپکٹر صبا شوکت کو معطل کر کے تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔ واضح رہے کہ پنجاب کے ضلع وہاڑی کی مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

 کراچی: سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول اور چپ تعزیے کے جلوس کے پیش نظر صوبے بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں 5 اور 9 اکتوبر کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹی مزید پڑھیں

آصف زرداری کی علالت، علاج کیلیے بیرونِ ملک فوری منتقلی کا امکان مسترد

 کراچی: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا دبئی سے آنے والی ڈاکٹروں کی 3 رکنی ٹیم نے معائنہ کیا اور اُن کی بیرونِ ملک منتقلی کے امکان کو فی الوقت مسترد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آصف علی زرداری کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں غیر ملکی ڈاکٹروں مزید پڑھیں

کراچی میں کم سن طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش پر اسکول پرنسپل گرفتار

 کراچی: سرجانی ٹاؤن پولیس نے اسکول کی طالبہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کے الزام میں اسکول کے پرنسپل کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں رہائش پذیر سید حسین عالم نے تھانے میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ خدا کی بستی میں مزید پڑھیں

حکومت اگلے ہفتے تاریخی کسان پیکج کا اعلان کرے گی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی  شعبے کی ترقی کے لیے حکومت اگلے ہفتے تاریخی کسان پیکج کا اعلان کرے گی۔ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کسانوں کے مختلف وفود سے ان کے مسائل کے حل کے لیے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔انہوں نے زراعت کو ملکی معیشت کی ریڑھ مزید پڑھیں