حب میں گھر پر دستی بم حملہ، 6 زخمی

 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے حب میں گھر پر ہونے والے دستی بم دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق حب میں قائم خیبر سوسائٹی میں ایک سیاسی شخصیت کے گھر پر نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوئے، جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ کریکر دھماکے کے مزید پڑھیں

لاہور کے پوش علاقے میں چوری کی بڑی واردات

 لاہور: ڈیفینس اے کی حدود میں  گھریلو ملازمین نے برطانیہ سے آئے شہری کے گھر کا صفایا کر دیا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ چور شہری کے گھر سے اڑھائی کروڑ مالیت کے زیورات لے اڑے اور ساتھ  دو ہزار پاؤنڈز بھی ہمراہ لے گئے۔ پولیس کے کے مطابق چوری کی واردات شہری ڈاکٹر فیصل کے گھر مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کے بعد عمران خان دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا شخص ثابت ہوگیا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کو دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد ووٹرز اور معاشرے میں مسلسل زہر گھول رہا ہے۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں شہباز شریف نے کہا کہ ’وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، وزیر داخلہ

وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے ممکنہ دھرنے اور لانگ مارچ کو روکنے سے متعلق حکمت عملی تیار کرلی، جس کے مطابق پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارات ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لانگ مارچ کے شرکا مزید پڑھیں

اراکین پارلیمنٹ پر ٹول ٹیکس معاف کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

 اسلام آباد: نیشنل ہائی وے کونسل نے پارلیمنٹرینز کو ٹول ٹیکس سے مستشنیٰ قرار دے دیا۔ ایکپسریس نیوز کے مطابق لاہور اور اسلام آباد موٹروے پر سفر کرنے والے پارلیمنٹرینز کی گاڑیوں پر اب ٹول ٹیکس لاگو نہیں ہوگا بلکہ وہ اپنا تعارف کروا کے جاسکیں گے۔ نیشنل ہائی وے کونسل کے مطابق اراکین پارلیمنٹ کو مزید پڑھیں

6 سالہ لڑکی کو زبردستی اپنے ساتھ لے کر جانیوالا ملزم گرفتار

 لاہور: لاہور میں ڈولفن اسکواڈ نے بروقت کارروائ کرتے ہوئے 6 سالہ لڑکی کو زبردستی اپنے ساتھ لے کر جانیوالے ملزم کوگرفتار کر لیاہے۔   ترجمان پولیس کےمطابق ملزم گلی میں کھیلتی ہوئی بچی کو چاکلیٹ کا لالچ دے کر ساتھ لے جارہا تھا،بچی کے گم ہونے پر لواحقین نے 15 پر اطلاع دی جس پرڈولفن اسکواڈ مزید پڑھیں

کراچی میں نادرا کے مزید دو سینٹر کا افتتاح

 کراچی: شہر قائد میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے 2 وراثتی سرٹیفکیٹ سینٹرز نے کام شروع کردیا۔ نادرا کے چیئرمین طارق ملک نے شہر قائد میں قائم کیے گئے وراثتی سرٹیفیکٹ سینٹر کا افتتاح کیا، جس کے بعد دونوں دفاتر آپریشنل ہوگئے۔ چیئرمین نادرا طارق ملک نے ڈی جی نادرا سندھ کی کوششوں کو مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹی ٹی سیریز، برطانوی ہائی کمشنر کا دونوں ٹیموں کی حمایت کا اعلان

 کراچی: پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی سیریز میں دونوں ٹیموں کی حمایت کا اعلان کردیا۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنرپاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کے لیے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پہنچے اور انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو پیغام مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے 77ویں اجلاس میں شرکت، عالمی رہنماؤں سے ملاقات

 اسلام آباد / نیو یارک: وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کی اور سائیڈ لائن پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ وزیراعظم نے نیویارک پہنچنے کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم یو این ہیڈکوارٹر پہنچے جہاں اُن کی نیوزی لینڈ کی مزید پڑھیں

جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرنے پر سی سی پی او لاہور کا تبادلہ

 لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنماؤں جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے پر سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا تبادلہ کردیا گیا، اس معاملے پر وفاق اور پنجاب حکومت میں ٹھن گئی ہے اور وزیراعلیٰ نے غلام محمود ڈوگر کو عہدہ چھوڑنے سے روک دیا ہے مزید پڑھیں