کوئی پارٹی لیڈر مجھے بائی پاس کرنے کی کوشش نہ کرے، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران کان نے جلد احتجاج کی کال کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  تمام لیڈرز کو پارٹی پالیسیوں پرعمل کرنا لازم ہے، کوئی پارٹی لیڈر مجھے بائی پاس کرنے کی کوشش نہ کرے۔  پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کے اجلاس سے متعلق ذرائع نے بتایا کہ عمران مزید پڑھیں

کراچی کے 9 روٹس پر پیپلزبس سروس چلانے کا نوٹی فکیشن جاری

 کراچی: کمشنر کراچی اور چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کراچی محمد اقبال میمن نے پیپلز انٹرا ڈسٹرکٹ بس سروس کے 9 روٹس کا سرکاری طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے متن میں کہا گیا ہے کہ 9 روٹس پیپلز انٹرا ڈسٹرکٹ بس سروس کے آپریشنز کے لیے کلاسیفائیڈ کئے جاتے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی میں آئندہ تین روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

 کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز شہر قائد میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق سندھ بھر اگلے چندروز تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے، کراچی میں تین روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے34 ڈگری مزید پڑھیں

کراچی؛ رواں ماہ کے 12دنوں میں 12 شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں غیرمعمولی اضافے پر پولیس کی کارکردگی کی قلعی کھل گئی، رواں ماہ کے 18 دنوں میں 12 شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔  تفصیلات کے مطابق سیکٹروں شہری موبائل، موٹرسائیکل اور نقدی سے محروم ہوئے جبکہ سال کے پہلے 8 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی 58 ہزار وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

 اسلام آباد: جڑواں شہروں میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جبکہ اسلام آباد میں راولپنڈی کے مقابلے میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں ے دوران اسلام آباد میں مزید 82افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے جنہیں شہر کے مختلف اسپتالوں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے مرکز خورشید بیگم ہال کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا

کراچی: سپریم کورٹ کے 2010 کے احکام کی روشنی میں ایم کیو ایم کے مرکز خورشید بیگم ہال کو غیر قانونی قرار دے کر اصل اسٹیس بحال کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔  خورشید بیگم ہال کے خلاف کارروائی سپریم کورٹ کے 2010 کے احکام کی روشنی میں کی جارہی ہے۔ اس حوالے سے ڈی سی سینٹرل مزید پڑھیں

پنجاب میں لمپی اسکن پھیلنے کی وجہ سے لائیو اسٹاک کا کام بری طرح سے متاثر

 لاہور: لاہور(آصف محمود) مویشیوں میں لمپی سکن وبا اورجنوبی پنجاب میں سیلاب کی وجہ سے مویشی منڈیوں میں جانوروں کی خرید وفروخت میں نمایاں کمی آئی ہے بلکہ شہری گائے اوربچھڑے کا گوشت خریدنے سے بھی گریز کررہے ہیں جبکہ بیف کی قیمت دوگنا اضافے کے ساتھ 800 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔ مویشیوں میں مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی مچھروں کی یلغار، کیسز 4600 سے تجاوز کرگئے، 11 جاں بحق

 کراچی: شہر قائد میں ڈینگی وائرس کے سبب شہریوں کو ہنگامی صورتحال کا سامنا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید دو مریض دم توڑ گئے، دونوں کا تعلق ضلع وسطی سے تھا، جس کے بعد ڈینگی سے جاںبحق ہونے والے افراد کی تعداد 11 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبے سندھ میں ڈینگی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مخیر افراد سے سیلاب زدگان کی مدد کرنے کی اپیل

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین سیلاب کیلئے کمبل اور رضائیاں درکار ہیں آگے بڑھیں اور اپنے بھائیوں کی مدد کریں۔ سیلاب سے متعلق جائزہ اجلاس کے موقع پر گفتگو میں وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا کہ  نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے جوائنٹ سروے کر مزید پڑھیں

انتخابی جلسوں میں پختونخواہ حکومت کے ہیلی کاپٹر کا بے دریغ استعمال ہو رہا ہے، الیکشن کمیشن

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخواہ کے ضمنی انتخابات میں ہونے والی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی جلسوں میں سرکاری مشینری اور ہیلی کاپٹر کا بھی بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخواہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات مزید پڑھیں