آرمی چیف امدادی کاموں کا جائزہ لینے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئے

 کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ امدادی کاموں کا جائزہ لینے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے امدادی کاموں کا جائزہ لیا ہے۔ آئی مزید پڑھیں

منچھر جھیل میں کٹ لگانے کے باوجود پانی کی سطح کم نہ ہوسکی، سیہون ڈوبنے کا خدشہ برقرار

سہون: منچھر جھیل میں مزید شگاف ڈالنے کے باوجود پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی ہے جس کے سبب سہون شریف اور سعید آباد کے ڈوبنے کا خطرہ برقرار ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منچھر جھیل میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کا سلسلہ جاری ہے، دریائے سندھ میں چھ لاکھ کیوسک کی مقدار سے  سیلابی پانی مزید پڑھیں

عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی کالعدم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی کا پیمرا کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے پیمرا کے پابندی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ پیمرا سپریم کورٹ مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں وڈیرے کا غریب مزدور پر بہیمانہ تشدد، لہولہان کردیا

لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری میں انسانیت شرما گئی، بااثر وڈیرے کے بندوں نے غریب مزدور پر بہیمانہ تشدد کرکے لہولہان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق غریب مزدور پر بدترین تشدد کا انسانیت سوز واقعہ لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری شہر میں پیش آیا، جہاں رنگ ساز مزدور پر بااثر وڈیرے کے بندوں کا بہیمانہ تشدد اور غیر مزید پڑھیں

ن لیگ اور پی پی کے پارٹی فنڈز کی فوری تحقیقات کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: تحریک اںصاف کی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے پارٹی فنڈز کی فوری تحقیقات کے لیے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے جس میں  الیکشن کمیشن کو فریق مزید پڑھیں

19 اگست کو ملک میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات

 کراچی: محکمہ موسمیات نے اگست کا موسمیاتی جائزہ جاری کر دیا جس کے مطابق 19 اگست ملک میں سب سے زیادہ بارش برسنے والا دن رہا۔ جاری کردہ جائزہ رپورٹ کے مطابق اگست 2022 میں بارش معمول سے بہت زیادہ رہی اور ملک میں 243 فیصد معمول سے زائد بارش ہوئی، 1961 کے بعد سے حالیہ مزید پڑھیں

لاہور میں دکان دار کو قتل کرنے والے ملزمان کی ویڈیو وائرل

 لاہور: تھانہ فیکڑی ایریا والٹن روڈ بازار میں 4 ملزمان نے فائرنگ کرکے 45 سالہ تاجر کو اس کی دکان میں قتل کردیا۔  واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 2 موٹرسائیکل پر سوار 4 ملزمان دکان کے باہر رکھتے ہیں اور ان سے 2 افراد دکان میں داخل ہو کر فائرنگ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیے تو پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرینگے، وزیراعظم آزاد کشمیر

باغ: وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے خبردار کیا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیئے تو پارلیمنٹ کے باہر پوری کشمیر کابینہ سمیت احتجاجی دھرنا دیں گے۔ باغ اسٹیڈیم میںایک میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آزاد کشمیر میں جہاں چاہیں گے وہاں پر مزید پڑھیں

سندھ میں ریلیف کیمپوں میں ٹینٹ اسکول قائم کر دیا گیا

 کراچی: سندھ میں سیلاب سے بچوں کی تعلیم متاثر ہونے کے خدشے کے پیش نظر صوبے بھر میں ریلیف کیمپوں میں ٹینٹ اسکول قائم کرنے کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے عمر کوٹ میں پہلے ٹینٹ اسکول کا افتتاح کر دیا ہے، وزیر تعلیم سندھ نے سیلاب متاثرہ بچوں کے مزید پڑھیں

وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کا سال؛ سندھ کی جامعات اورامتحانی بورڈز میں کچھ نہیں بدلا

کراچی: سندھ کے وزیربرائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈزاسماعیل راہوکووزارت سے منسلک ہوئے ایک سال پورا ہوگیا ہے تاہم اس ایک برس کے عرصے میں ان کی وزارت سندھ میں جامعات اوربورڈزمیں ایڈہاک ازم ختم کرنے میں بظاہر ناکام نظر آئی ہے سندھ کی بیشتر جامعات اورتقریباًتمام ہی تعلیمی بورڈز اپنے مستقل سربراہوں سے محروم ہیں اور وزارت برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز مزید پڑھیں