کوئٹہ؛ بلال نورزئی کے 5 قاتلوں کو 43 سال قید کی سزا

کوئٹہ کی مقامی عدالت نے صوبائی دارالحکومت کے علاقے خروٹ آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان بلال نورزئی کے قتل کے جرم میں 5 ملزمان کو 43 سال قید بامشقت کی سزا سنادی۔ بلال نورزئی کو مئی 2020 میں کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں بے دردی سے قتل ر دیا گیا تھا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی نے پاکستان کے ساتھ ’سیز فائر‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا

 پشاور: کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) نے پاکستان کے ساتھ  مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر ‘سیز فائر’ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان تحریک طالبان پاکستان محمد خراسانی  کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے پاکستان کی طرف سے بامقصد مذاکرات نہ ہونے پر سیز فائر کا معاہدہ ختم کیا مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا،طالبعلم زخمی

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑے کے دوران گولی لگنے سے ایک طالبعلم زخمی ہوگیا ہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ سی سی پی او لاہور کاکہناہے کہ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طلب علم کے مبینہ اغوا پر طلبہ تنظیم کے 7 اراکین کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے لاپتہ ہونے والے طالب علم کے اغوا کا مقدمہ طلبہ تنظیم کے 7 اراکین کے خلاف درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ مغوی کے چچا زاد بھائی ادیب حسین کے بیان پر درج کیا گیا۔ مقدمہ مدعی نے کہا کہ طالب علم عزیر کو 15 نمبر ہاسٹل سے اغوا کیا گیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں

صدرمملکت اور خاتون اول نے شادی کی 50 ویں سالگرہ یتیم بچوں کیساتھ منائی

 اسلام آباد: سربراہ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور اہلیہ نے اپنی شادی کی 50 ویں سالگرہ یتیم اور خصوصی بچوں کے ہمراہ منائی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ان کی اہلیہ ثمینہ عارف علوی کی شادی کو پچاس برس بیت گئے۔ سربراہ مملکت نے خاتون اوّل (بیگم ثمینہ عارف) کے ہمراہ مزید پڑھیں

پاک فوج کے افسران اور وفاقی کابینہ کا سیلاب متاثرین کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان

راولپنڈی / اسلام آباد: پاک فوج کے کور کمانڈرز اور وفاقی کابینہ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے ایک ماہ کی تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں ملک بھر میں سیلاب کی صورت مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید دو روز کیلئے تعلیمی ادارے بند

 کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں سیلابی صورتحال کے باعث مزید دو روز تک کیلئے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید دو روز تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کے اسکولز اور کالجز پر مزید پڑھیں

ایسا لگتا ہے پاکستان لاوارث ہے، لوٹنے والے موجود اور بچانے والا کوئی نہیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ووٹر ڈوب گئے، ووٹ لینے والے اسلام آباد یا بیرون ملک ہیں، ایسا لگتا ہے پاکستان لاوارث ہے، لوٹنے والے موجود، بچانے والا کوئی نہیں ہے جبکہ سیلاب زدگان کو راشن اورخیمے سیاسی بنیادوں پر تقسیم ہو رہا ہے۔ اسلامک سینٹر ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں

کراچی میں دن دیہاڑے نجی بینک کے برانچ مینجر کا قتل

 کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بینک کے باہر کھڑے ہوئے برانچ مینجر کو نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں قائم نجی بینک کے باہر فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم کردیا

 کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں سیلاب زدگان کی مالی امداد کیلئے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کی ہدایت کی روشنی میں ملک بھر میں سیلاب زدگان کی ریلیف اور بحالی کیلئے فنڈز قائم کردئیے گئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں