سپرہائی وے پر دوگروپوں میں جھگڑا، پیپلزپارٹی کا عہدیدار اور پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی

 کراچی: سپرہائی وے پر جھگڑے کے دوران ڈنڈے ، مکوں اور پتھراؤ سے پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے علاقائی عہدیدار اور پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے درجنوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مین سپرہائی وے پاکستان کانٹا کے قریب دو گروپوں میں جھگڑے کے دوران ڈنڈے ، مکوں مزید پڑھیں

دیربالا میں اسکول کے پانچ بچے سیلابی ریلے میں بہہ گئے

 پشاور: خیبرپختونخوا کے علاقے دیر بالا میں اسکول سے گھر جانے والے پانچ بچے سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دیربالا طوفانی بارشوں کے باعث براول میں اسکول چھٹی کے بعد ندی سے گزرتے وقت 5 بچے سیلابی ریلے میں بہہ گئے تھے۔ علاقہ براول شلتلو کے اسکول کے سیلابی ریلے میں بہنے مزید پڑھیں

ادارے عمران خان کی باغیانہ سرکشی کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہیں، فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے عمران خان کی کرپشن، ممنوعہ فنڈنگ اور باغیانہ سرکشی کے خلاف کارروائی میں تاخیر پر گامزن ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ اداروں نے دباؤ میں قانون کے مطابق کارروائی سے گریز مزید پڑھیں

خلع لینے پر سابق شوہر نے خاتون کو سرعام انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

اوکاڑہ: پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں سفاک شوہر نے طلاق لینے پر بیوی کو سرعام انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے منڈی احمد آباد میں خاتون نے گھریلو رنجش اور شوہر کے رویے پر عدالت میں خلع کے لیے درخواست دائر کی۔ عدالت نے صفائی نہ پیش کرنے مزید پڑھیں

پولیس افسران اور ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی، عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔  مقدمہ مجسٹریٹ علی جاوید کی مدعیت میں تھانہ مارگلہ میں درج کیا گیا۔ خیال رہے کہ عمران خان نے ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

امام مساجد اورخطیبوں کی تنخواہ مزدورسے بھی کم

 لاہور: امام مساجد اورخطیبوں کی تنخواہیں مزدورسے بھی کم ہیں،اس حوالے سے خدمات انجام دینے والوں نے کبھی احتجاج نہیں کیا۔ مہنگائی نے معاشرے کے تمام طبقات کومتاثرکیا ہے ،لوگ مہنگائی کیخلاف احتجاج بھی کرتے ہیں تاہم مساجد سمیت مختلف مذاہب کی عبادت گاہوں میں خدمات سرانجام دینے والوں کی تنخواہیں / اعزازیہ انتہائی کم ہونے مزید پڑھیں

آزاد کشمیرمیں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 اہلکار شہید

 راولپنڈی: آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے علاقہ شجاع آباد میں پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 9 اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 4 جوانوں کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

 کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں 23 اگست سے شروع ہونے والا بارشوں کا نیا سلسلہ 26اگست تک جاری رہیگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک اور طاقتور ہوا کا کم دباو وسطی بھارت پر ہےجو 23اگست کو سندھ میں داخل ہوگا،اور26 اگست تک گرج چمک کے ساتھ درمیانی اور تیزبارشوں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آزاد کشمیر میں فوجی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت

 اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے علاقے باغ کے قریب فوجی گاڑی کو پیش آنےوالے حادثے پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔  وزیراعظم نے شہید ہونے والے جوانوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کا عظیم فرض نبھاتے شہید مزید پڑھیں

لاہور میں چور فائر بریگیڈ کی گاڑی لے اڑا

 لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں نامعلوم شخص فائر بریگیڈ کی گاڑی چوری کرکے پندرہ منٹ تک علاقے میں گشت کرتا رہا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فائر ٹینڈر چوری کا واقعہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے کوئنز روڈ پر پیش آیا، سیف سٹی اتھارٹی کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ ویڈیو کے مطابق فائر مزید پڑھیں