اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز گل پر تشدد کرکے انہوں نے سب کو ڈرانے کی کوشش کی ہے، آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد کو نہیں چھوڑیں گے اور ان پر مقدمہ کریں گے۔ اسلام آباد میں جلسہ عام سے خطاب کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور میں ڈیوٹی پر مامور پولیس کی گاڑی چوری، صوبے بھر میں الرٹ جاری
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں رنگ روڈ پولیس کی لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری گاڑی چوری ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کاہنہ کے علاقہ گجومتہ گول چکر کے قریب سے رنگ روڈ پولیس کی سرکاری گاڑی LPE:2707 چوری ہوگئی۔ نامعلوم افراد گاڑی کے ساتھ سرکاری وائرلیس سیٹ بھی لے گئے جبکہ اوپر نیلی لائٹ بھی لگی ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں
عمران خان کی مجسٹریٹ کو دھمکی پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، حکومتی اتحاد
حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے سپریم کورٹ سے عمران خان کی خاتون مجسٹریٹ کو دھمکی پر از خود نوٹس کا مطالبہ کردیا۔ حکومتی اتحادی جماعتوں نے عمران خان کے ایف نائن پارک اسلام آباد میں کیے جانے والے خطاب کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے خاتون میجسٹریٹ کا نام مزید پڑھیں
کراچی میں ٹک ٹاک پر اسلحے کی نمائش کرنے والا نوجوان گرفتار
کراچی: ٹک ٹاک میں اسلحے کے نمائش کرنے والے نوجوان کو اورنگی ٹاؤن پولیس نے گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن عتیق آفریدی نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ٹک ٹاک ویڈیو میں شلوار قمیض پہنے ہوئے ایک شخص کو بنارس کے قریب مونچھوں پر تاؤ دیتے ہوئے اسلحے مزید پڑھیں
مجسٹریٹ اور پولیس افسران کو دھمکی، وزیر داخلہ کا عمران خان کیخلاف کارروائی کا عندیہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خاتون مجسٹریٹ، آئی جی اور ڈی آئی پولیس کو دھمکی دینے پر عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان نے دھمکی دی، ساری دنیا نے لائیو دیکھا ، اب قانون کے مزید پڑھیں
بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار
ٹیکسلا: ٹیکسلا پولیس نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ کو قتل کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم وقاص نے گھریلو ناچاقی کی پر پسٹل سے فائر کرکے اپنی اہلیہ کو قتل کیا، واقعے کا مقدمہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم وقاص کو مزید پڑھیں
شہباز گل پر ذہنی اور جسمانی تشدد کے ساتھ جنسی زیادتی بھی شامل ہے، عمران خان
—فائل فوٹو
عمران خان نے سلمان رشدی پر حملے کو ’ناقابل جواز‘ قرار دے دیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے امریکا میں ہونے والے حملے میں شاتم رسول ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصنف کے خلاف مسلمانوں کا غصہ سمجھ میں آتا ہے لیکن حملے کا جواز نہیں بنتا۔ گارجین کی رپورٹ مزید پڑھیں
عمران خان کو پمز اسپتال میں شہبازگل سے ملنے کی اجازت نہیں مل سکی
اسلام آباد: پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو پمز اسپتال میں اپنے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے ملنے کی اجازت نہیں مل سکی۔ عمران خان کی اسپتال آمد سے قبل ہی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کردیے گئے اور وہ اسپتال کے کارڈیالوجی وارڈ کے بیرونی احاطے میں شہباز گل سے مزید پڑھیں
پنجاب کے اسکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں کروڑوں روپے کی مبینہ خرد برد کا انکشاف
لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب نے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سامان کی خریداری میں کروڑوں روپے کی مبینہ خرد برد کا انکشاف کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے معاملے پر بڑی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے جس کے تحت اینٹی کرپشن حکام نے پی مزید پڑھیں