کراچی: سندھ پولیس نے شہر قائد میں جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی اور بھتہ خوری میں ملوث اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ پولیس نے کراچی کے علاقے مومن آباد میں کارروائی کرتے ہوئے جرائم کی سرپرستی اور بھتہ خوری کرنے والے اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر فرخ رضا کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کا 75واں جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا
کراچی: ملک بھر میں پاکستان کا 75واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ آزادی کے دن کا آغاز نماز فجر کے بعد دعاؤں سے ہوا، مساجد میں ملک کی سلامتی، خوش حالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا جبکہ وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں مزید پڑھیں
اسلام آباد میں سیلفی بناتے ہوئے طالبہ گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹل میں کزن سے ملنے کے لیے آئی طالبہ سٹرک پر سیلفی بناتے ہوئے گاڑی کی زد میں جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سیکریٹریٹ پولیس کے مطابق ساہیوال سے آئی مہمان طالبہ قائد اعظم یونیورسٹی میں زیر تعلیم اپنی کزن سائرہ سے ملنے یونیورسٹی ہاسٹل آئی تھی۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں
راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے اندر تہرے قتل کی دوسری سنگین واردات
راولپنڈی: تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے ڈھوک کمال الدین میں خواتین سمیت 3 مسلح افراد نے گھر میں گھس کر میاں بیوی اور 14 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق دو خواتین اور ایک مرد پسٹل اور چاقوں سے لیس ہوکرگھر میں داخل ہوئے اور فائرنگ اور حملہ کرکے سجاول حسین، اسکی اہلیہ فرزانہ مزید پڑھیں
کراچی پریس کلب سے ایم کیو ایم لندن کے متعدد کارکنان گرفتار
سندھ پولیس نے کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کرنے والے ایم کیو ایم لندن کے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ پولیس کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر متحدہ قومی موؤمنٹ لندن کے کارکنوں کے خلاف کارروائی عمل میں آئی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد کارکنان مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے حالات سازش کے تحت خراب کیے جارہے ہیں، سراج الحق
لاہور: سراج الحق نے خیبرپختونخوا میں حالات کشیدہ ہونے کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبہ جل رہا اور وزیراعلیٰ کے پی بنی گالہ میں بانسری بجا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے صوبہ خیبرپختونخوا میں ایک مرتبہ پھر حالات ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے مزید پڑھیں
سوات میں طالبان کی موجودگی کے معاملے پر افغان حکومت سے رابطے میں ہیں، خواجہ آصف
لاہور: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوات میں طالبان کی موجودگی کی اطلاعات کو دیکھ رہے ہیں اور ہم افغان حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ مقامی ہوٹل میں ڈیفنس ایکسپورٹ پرموشن آرگنائزیشن (ڈی ای پی او) کے زیر اہتمام 11ویں انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزبیشن و سیمینار کی تقریب سے خطاب اور بعدازاں مزید پڑھیں
کراچی میں داماد نے جائیداد کے تنازع پر ساس کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
کراچی: شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں نشے کے عادی شخص نے جائیداد کے تنازع پر ساس کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سعید آباد میں امام بخاری مسجد کے قریب گھر کے اندر سے خاتون کی لاش ملی جسے تیز دھار مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آگئے، اسٹیٹ بینک
کراچی: بیرونی قرضوں کی مد میں بھاری ادائیگیوں کے باعث ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر14 ارب جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر8 ارب ڈالرز کی سطح سے گر گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 5 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ پر بیرونی قرضوں کی مد میں 55 کروڑ 51 لاکھ ڈالرز سے زائد کی ادائیگیوں کے باعث مزید پڑھیں
شقی القلب شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے دریائے راوی میں بہا دیے
فیصل آباد: پنجاب کے علاقے ماموں کانجن میں شوہر نے کردار پر شک کی بنیاد پر بیوی کے ٹکڑے کر کے دریائے راوی میں پھینک دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے علاقے فیصل آباد کی تحصیل ماموں کانجن میں شوہر نے بدچلنی کے شبے میں چاچا کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کیا اور مزید پڑھیں