کراچی: ملک میں انجینیئرنگ کے رجحان میں کمی آنے لگی، این ای ڈی کے داخلہ ٹیسٹ میں گزشتہ سال کی نسبت 80 فیصد کم طلبہ شریک ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے نئے تعلیمی سیشن 2023 کے داخلوں کے سلسلے میں لیے گئے رجحان ٹیسٹ کے نتائج مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ہیلی کاپٹر حادثہ؛ عالمی رہنماؤں کی آرمی چیف سے واقعے پر اظہارِ افسوس
راولپنڈی: عالمی رہنماوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فون کرکے بلوچستان میں ہیلی کاپٹر کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے ٹیلیفونک مزید پڑھیں
شہدا کے جنازے میں میری عدم شرکت پر غیر ضروری تنازعہ کھڑا کیا گیا، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نماز جنازوں میں میری عدم شرکت پر غیر ضروری تنازع کھڑا کیا گیا، مجھے ایک موقع ملا ہے کہ میں ان لوگوں کی جانب سے نفرت انگیز ٹویٹس کی مذمت کروں جو نہ تو ہماری ثقافت اور نہ ہی ہمارے مذہب مزید پڑھیں
گورنر پنجاب کا صوبے کی 22 رکنی کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ کرلیا
لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے پنجاب کی 22 رکنی کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ وہ صدر مملکت عارف علوی اور عمرچیمہ کی طرح رویہ اختیار نہیں کریں گے۔ علاوہ ازیں گورنر پنجاب کی جانب سے مسلم لیگ (ق) اور پی ٹی مزید پڑھیں
حکومت اور تاجروں کے مذاکرات کامیاب، بجلی کے بلوں پر لگایا گیا فکس ٹیکس ایک سال کے لیے مؤخر
اسلام آباد: حکومت اور تاجروں کے درمیان کامیاب مذاکرات کامیاب کے بعد بجلی کے بلوں پر لگایا گیا فکس ٹیکس ایک سال کے لیے مؤخر کردیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے رواں مالی سال 2022-23کے وفاقی بجٹ میں تاجروں پر بجلی کے بلوں پر عائد کردہ فکس ٹیکس کے خلاف تاجروں کا شدید ردعمل مزید پڑھیں
ایک جج کی وجہ سے سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی شہرت کو نقصان پہنچا، جسٹس سجاد کا چیف جسٹس کو خط
سپریم کورٹ کے جج جسٹس سجاد علی شاہ نے چیف جسٹس کو ایک اور خط لکھا جس میں انہوں نے سندھ ہائی کورٹ کے ججز کے بارے میں اٹھائے گئے سوالات پر مایویسی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پانچ ججز کی تعیناتی پر جوڈیشل کمیشن اجلاس کے معاملے پر جسٹس سجاد علی شاہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنماؤں نے چارٹر آف ڈیمانڈ غیر متعلقہ شخص کو جمع کرائی، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ وصول کرنے سے انکار کردیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے چارٹر آف ڈیمانڈ جمع کرایا اور نہ ہی ادارے کے کسی متعلقہ شخص نے یہ وصول کیا۔ الیکشن مزید پڑھیں
چوہدری شجاعت کی انٹرا پارٹی الیکشن رکوانے کی درخواست فوری سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔ چوہدری شجاعت کی جانب سے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف جلد سماعت کی درخواست دائر کی گئی تھی، جسے الیکشن کمیشن نے منظور کرتے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک، سپاہی شہید
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقہ میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا، جس میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران مارے گئے دہشت گرد کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ مزید پڑھیں
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ
اسلام آباد: بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی اورملک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے تناظر میں وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف دینے کا عندیہ دیتے ہوئے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں