جنوبی پنجاب میں سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 14 تک پہنچ گئی

پنجاب کے جنوبی علاقوں راجن پور، روجھان اور تونسہ میں سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 14 تک پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے دریائے چناب میں چھوڑے جانے والے پانی اور بارشوں کے سبب ڈیرہ غازی خان، راجن پور، روجھان اور تونسہ میں سیلاب نے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی اور نقصانات کے ازالے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے؛وزیر اعظم

 کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی اور نقصانات کے ازالے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آزاد جموں وکشمیر و گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے تخمینہ کے لئے جلد اجلاس بلایا جائے گا۔ دورہ بلوچستان کے موقع پر میڈیا مزید پڑھیں

عمران خان اقتدار میں آئے ڈالر 122 روپے سے 190 پر پہنچ گیا تھا، وزیرخزانہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اقتدار میں آئے تو ڈالر 122 روپے اور ملکی قرض 25 ہزار ارب روپے تھا اور جب وہ گئے ڈالر 190 روپے اورملکی قرض 44 ہزار ارب روپے ہوگیا تھا۔  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر حصوں میں معمول سے زائد بارشوں کاامکان

 کراچی: محکمہ موسمیات نے اگست کا موسمیاتی آوٹ لک جاری کردیا، جس میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں معمول سے زائد بارشوں کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب،کشمیر سندھ کے جنوبی حصے اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان مزید پڑھیں

غازی گوٹھ میں پولیس کی بدترین شیلنگ؛ وزیراعلیٰ کا انکوائری کا حکم

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے غازی گوٹھ میں پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا۔  انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ غازی گوٹھ میں اہلکاروں کی طرف سے طاقت کے بے تحاشہ استعمال کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میں نے حقائق جاننے کے مزید پڑھیں

ملک بھرمیں مہنگائی کی شرح میں اضافہ؛ 30 اشیائے ضروریہ مہنگی

 اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے بارے میں جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 28  جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 3.68 فیصد اضافہ ہوا جبکہ 30 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئی ہیں۔  رواں مالی سال 2022-23 کے وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد سے مزید پڑھیں

لیاری میں صفائی کی ابترصورتحال پر پی پی اور جماعت اسلامی میں جھگڑا،عبدالرشید گرفتار

 کراچی: لیاری میں سیوریج اور صفائی کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے کارکنان جھگڑ پڑے، جس کے بعد پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور جماعت اسلامی کے ایم پی اے عبدالرشید سمیت متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے شہر بھر میں صفائی ستھرائی اور سیورج کے مزید پڑھیں

فنانشل ٹائمز کی رپورٹ عمران خان کےخلاف چارج شیٹ ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو غیرملکی فنڈنگ کے معاملے پربرطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ پر کہا ہے کہ معتبر عالمی ادارے فنانشل ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ عمران نیازی کے خلاف سنگین چارج شیٹ ہے۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ فنانشل ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ نے مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ جاری

 لاہور: پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد  پر ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا۔ پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت وقفے کے بعد اجلاس دوبارہ شروع ہوا، جس میں انہوں نے ڈپٹی اسپیکر سردار دوست مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کارروائی شروع مزید پڑھیں

رائیونڈ میں پولیس اہلکار کا معمولی تنازعے پر محلے داروں سے جھگڑا و فائرنگ

 لاہور: رائیونڈ میں پولیس اہلکار بھانجے کی خاطر محلے داروں سے لڑپڑا اور مشتعل ہوکر فائرنگ کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس اہلکار اور محلے داروں میں جھگڑے کا واقعہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے رائیونڈ میں پیش آیا جہاں اہلکار شکیل کے بھانجے پر موٹر سائیکل سے کیچڑ گر گیا تھا۔ اہلکار کا بھانجا مزید پڑھیں