لاہور: قومی ایئرلائن نے اپنے بیڑے میں شامل ایئربس 320 طیاروں کی پرانی نشستیں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ۔پی آئی اے حکام کا اپنے بیڑے میں شامل 5 ائیربس 320 طیاروں کی پرانی نشستوں کو نئی، کشادہ اور آرام دہ نشستوں سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
دریا سندھ میں گاڑی گرنے سے آرمی افسر اور اہلیہ سمیت 7 افراد جاں بحق
اسکردو: بلتستان کے بالائی علاقے کھرمنگ میں کار دریائے سندھ میں گرنے سے آرمی آفیسر اور اہلیہ سمیت سات افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دریا میں گاڑی گرنے کا افسوس ناک واقعہ گلگت بلتستان کے سب سے بڑے شہر اسکردو کے علاقے کھرمنگ میں کارگل روڈ پر حادثہ بونگ پڑی کے مزید پڑھیں
سیاست میں رسوا ہونے پرامپورٹڈ گروہ دستور پر حملہ آور ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواہد چوہدری نے وزیرا عظم شہباز شریف کے قومی اسمبلی میں خطاب پر ردعمل دیا ہے کہ قوم سے مستردہونے اور سیاست میں رسوا ہونے پر 13 جماعتی ’امپورٹڈ‘ گروہ دستور و ریاست پر حملہ آور ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے انتظامیہ کے سربراہ کے دفتر سے مزید پڑھیں
پاکستان میں دو آئین نہیں چلیں گے،عدالتی اصلاحات کیلیے پارلیمانی کمیٹی کا قیام ضروری ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب پاکستان میں دو آئین بالکل نہیں چلیں گے، پارلیمنٹ کی کمیٹی بنائی جائے اور ہم فیصلہ کریں کہ کتنے ججز بیٹھیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ یہاں دو پاکستان ہیں، مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کیلیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کیلیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ جس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تجویز پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ مزید پڑھیں
نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید
پشاور: خیبرپختونخواہ کے علاقے نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چوکی پاسنی نواب گوٹ میں نامعلوم افراد نے موبائل اسکواڈ پر فائرنگ جس کے نتیجے میں موقع پر ہی 2 جوان شہید ہوگئے جبکہ 1 زخمی ہوا جسے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے واقعے مزید پڑھیں
3 ماہ قبل کرپٹ لوگوں کو مسلط کرکے قوم کی توہین کی گئی، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 3 ماہ پہلے ہماری حکومت کو ہٹا کرکرپٹ لوگوں کو مسلط کرکے قوم کی توہین کی گئی۔ قوم سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے 25مئی مزید پڑھیں
عمران خان ملکی معیشت کے لیے میثاق معیشت پر دستخط کرنے کیلیے رضامند
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملکی معیشت کو بحران سے نکالنے کیلئے ملکی مفاد میں تیار کردہ میثاق معیشت پر دستخط کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے تاجروں کے وفد سے ملاقات میں رولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے تیار کردہ میثاق معیشت پر مزید پڑھیں
عطا تارڑ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی مقرر
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے وزیرقانون عطا اللہ تارڑ کو معاونِ خصوصی مقرر کردیا۔ کابینہ ڈویژن نے عطا اللہ تارڑ کی تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق اُن کا درجہ وفاقی وزیر کے برا بر ہوگا۔ دوسری جانب عطا اللہ تارڑ نے معاونِ خصوصی تقرری پر پارٹی قیادت کا مزید پڑھیں
بارشوں سے تباہی، بلوچستان کی سیاسی جماعتیں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے پر متفق
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی صورت حال کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات چار ماہ مؤخر کرنے پر اتفاق کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے بارشوں کی موجودہ صورتحال اور سیلاب سے ہونے والی تباہی پرسیاسی رہنماوٴں کو اعتماد میں لینے کے لیے سردار اختر مینگل اورمحمود مزید پڑھیں