لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف تحریری فیصلہ جاری کر دیا، جس میں لکھا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی موجودہ حیثیت خطرے میں ہے۔ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف سپریم کورٹ کے تحریری فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ تین رکنی بنچ نے چوہدری پرویز الہیٰ کی درخواست مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جمہوریت، میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ کو عوامی حکومت کی تشکیل کیلیے کام کرنا ہوگا، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے جمہوریت، میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ سے ایک ایسی حکومت تشکیل دینے کی درخواست کردی جو عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔ ان خیالات کا اظہار صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا، انہوں نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں
طیبہ گل کے سابق چئیرمین نیب کے خلاف جنسی ہراسگی الزامات پر کمیشن قائم
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خاتون طیبہ گل کے سابق چئیرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کے خلاف جنسی ہراسگی کے الزامات کی انکوائری کے لیے باقاعدہ کمیشن قائم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمیشن فوری انکوائری شروع کرے گا اور انکوائری کمیشن کا باقاعدہ نیشنل کمیشن برائے ہیومین رائیٹس آفس میں سیکریٹریٹ بھی قائم مزید پڑھیں
عمران نیازی نے پاکستان کے عالمی وقار کو شدید نقصان پہنچایا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین کو چار باتیں یاد کراتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان یادداشت کی کمی کا شکار ہیں انہیں چند یاددہانیوں کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ میں عمران خان کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ آپ کے دورِ حکومت مزید پڑھیں
کراچی میں اتوار سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں اتوار سے آئندہ تین روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس کے باعث اربن فلڈنگ ہوسکتی ہے۔ رین الرٹ کے مون سون کے کے تیسرے اسپیل کے دوران کراچی سمیت سندھ بھرمیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ہے۔ اتوار سے شروع ہونے مزید پڑھیں
غیرقانونی تعمیرات مسمار کرنے کا معاملہ؛ ڈپٹی کمشنر اور ایس بی سی اے افسران آمنے سامنے
کراچی: غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے پر ڈپٹی کمشنر کورنگی نے مبینہ طور پر ایس بی سی اے افسران کو حوالات پہنچا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر کورنگی اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کورنگی میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کے معاملے پر آمنے سامنے آگئے۔ دونوں اداروں کے افسران میں تلخ کلامی مزید پڑھیں
پنجاب میں سیاسی بحران،نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
لاہور: پنجاب میں سیاسی بحران کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے پی ڈی ایم اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
قصور میں لاپتہ ہونے والے2 نوعمر لڑکوں کی لاشیں مختلف مقامات سےمل گئیں
قصور: راؤ خانوالہ سے دو روز قبل گھر سے لاپتہ ہونے والے 2 نوعمر لڑکوں کی لاشیں مختلف مقامات سے مل گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق بچوں کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا،14 سالہ عدم مسیح گزشتہ رات جبکہ 15 سالہ مبشر تین روز سے لاپتہ تھا۔14 سالہ عدم مسیح کی لاش مصطفی آباد اور 15 سالہ مزید پڑھیں
دو ہفتے بعد مہنگائی کی شرح میں کمی
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے اعلان کردہ نئے بجٹ کے نفاذ کے بعد پہلےدو ہفتے میں مسلسل اضافہ کے بعد تیسرے ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی ہونا شروع ہوگئی ہے۔ وفاقی بجٹ کے بعد تیسرے ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں0.22فیصد کمی ہوئی، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 33.12 مزید پڑھیں
مسلم لیگ ق کے ارکان پرویز الہیٰ کو ووٹ نہیں دیں گے، چوہدری شجاعت کا ڈپٹی اسپیکر کو خط
لاہور: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا لکھا گیا خط ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کو موصول ہوگیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اراکین چوہدری پرویز الہیٰ کو ووٹ نہیں دیں گے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ مسلم مزید پڑھیں