مریم نواز نے شکست تسلیم کرلی مگر آصف زرداری نوٹ لے کر پنجاب میں بیٹھے ہیں، شاہ محمود قریشی

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف  کے نائب چئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایک طرف مریم نواز کہتی ہیں ہم نے اپنی ہار تسلیم کی ہے دوسری طرف آصف زرداری نوٹ لے کر پنجاب میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے تمام مزید پڑھیں

فیس بک پر غیر اخلاقی تصاویر شئیرکرنے والاملزم گرفتار

 اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے فیس بک پر غیر اخلاقی تصاویر شئیر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے فیسک بک پر غیر اخلاقی بیانات اور تصاویر اپ لوڈ کرنے والے ملزم امجد حسین کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں

کراچی کے تاجر سراپا احتجاج، اضافی ٹیکس لگانے پر بجلی کے بل جلا دیے

 کراچی: شہر قائد کے تاجروں نے بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس لگانے کے خلاف احتجاج کیا اور بل ادا نہ کرنے کا بھی اعلان کردیا۔ بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کے خلاف آل سٹی تاجر اتحاد کے تحت جمعرات کو تاجروں نے زیب النساء اسٹریٹ کو احتجاجاً بلاک کیا تھا۔ احتجاج کے دوران تاجروں مزید پڑھیں

بھٹو کا کارکن ہوں خرید وفروخت کی سیاست نہیں کرتا، آصف زرداری

 لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو کا کارکن ہوں اس لیے خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا اور حمزہ شہباز کے وزارت اعلی کے امیدوار ہونے پر میں پیسہ کیوں لگاوں۔ بلاول ہاؤس میں پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی کی قیادت میں ارکان سے ملاقات کے د وران آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، پرویز الہیٰ اور مونس کا ملنے سے انکار

 لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد پرویز الہیٰ سے ملنے پہنچے تو انہوں نے ملاقات سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر پہنچے اور 22 جولائی کو پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر کی ملاقات

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے پاکستان میں تعینات ترک سفیر سے ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں ترک سفیرنے پاکستان کے ساتھ ہرسطح پرسفارتی تعاون میں مزیدبہتری کے لیےکردار ادا کرنے کا مزید پڑھیں

پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 186 ارکان شریک ہوئے، پی ٹی آئی اور(ق)لیگ کا دعویٰ

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ق کے اراکین نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے 186 ارکان پورے ہونے کا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما احسن بریار اور فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے 186 ارکان پورے کرلیے ہیں۔ احسن بریار نے مزید پڑھیں

تخت لاہور پر کس کی حکمرانی ہوگی؟ وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہوگا

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگی، مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے حمزہ شہباز جبکہ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے چوہدری پرویز الہیٰ کو امیدوار نامزد کیا ہے۔ وزیراعلی کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعے کی شام چار بجے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی صدارت میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا تو پھرجو ہوگا میں ذمہ دار نہیں ہوں گا، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ہونے والے انتخاب کے تناظر میں کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے کہ ہماری پارٹی کے پاس پورے نمبرز ہیں، اگر چوری کے پیسے سے عوامی مینڈیٹ خریدا گیا تو پھر جو ہوگا اُس کا ذمہ دار میں نہیں ہوں گا۔ مزید پڑھیں

آئندہ ماہ پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم ہوجائے گا، وزیر خزانہ کی کابینہ کو بریفنگ

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ کو بتایا گیا ہے کہ امریکی ڈالر کی قیمت کو کم کرنے اور پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں اور آئندہ ماہ پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مستحکم ہوجائے گا۔ وزیراعظم نے لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے کابینہ اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں