لاہور، سروسز اسپتال کے نرسنگ ہاسٹل سے خاتون کی لاش برآمد

لاہور کے سروسز اسپتال میں قائم نرسنگ ہاسٹل سے خاتون کی لاش ملی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سروسز اسپتال لاہور کے نرسنگ ہاسٹل سے ایک لاش ملی ہے، جس کی شناخت 33 سالہ سونیا بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔ وہ اسپتال میں بطور نرس فرائض سرانجام دیتی تھی۔ پولیس نے موقع پر مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے اورپی آئی اے کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

 اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے اورہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کی اکنامی کلاس اورپی آئی اے کی اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان ریلویز کی اکانومی کلاس اور مزید پڑھیں

دعا زہرہ کے لاپتہ ہونے کے وقت ظہیر کراچی میں موجود تھا، رپورٹ میں انکشاف

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شرقی کی عدالت میں دعا زہرا اغوا کیس کے تفتیشی افسر نے رپورٹ میں ملزم ظہیر کی لڑکی کے اغوا کے وقت کراچی میں موجودگی کا انکشاف کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں دعا زہرا کے مبینہ اغوا کے مقدمے میں تفتیشی مزید پڑھیں

92 سالہ بھارتی خاتون آبائی گھر دیکھنے پاکستان پہنچ گئیں

 لاہور: اپنا آبائی گھردیکھنے کے لئے 92 سالہ بھارتی خاتون پاکستان پہنچ گئیں۔ واہگہ سرحد عبورکرتے ہی بھارتی خاتون رینا چھبرکی آنکھیں نم ہوگئیں، راولپنڈی میں اپنا گھر پریم نیواس دیکھیں گی، پاکستانی ہائی کمیشن نے خیرسگالی طورپر بھارتی بزرگ خاتون کو تین ماہ کا ویزاجاری کیا ہے۔ بھارتی بزرگ خاتون اوران کا خاندان راولپنڈی میں مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی کو انتقال کے بعد انصاف ملا، 45 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ آگیا

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے 45 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ ہائی کورٹ میں اوورسیز پاکستانی کی قیمتی پراپرٹی فراڈ سے ہتھیانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 45 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ اوورسیز پاکستانی اکبر حسین کا گھر 45 سال قبل جعلی مزید پڑھیں

مریم نواز کورونا میں مبتلا ہوگئیں

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔ مریم نواز نے ٹوئٹر پرپیغام میں کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ’ کووڈ پازیٹو‘ کا ٹوئٹ کیا۔ Covid positive ! — مزید پڑھیں

دوبارہ قیمتیں بڑھانا پڑیں تو بڑھائیں گے، وزیرخزانہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دوبارہ قیمتیں بڑھانا پڑیں تو بڑھائیں گے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک کی بہتری کے لئے مل کر کام کرنا ہوگا۔ دوبارہ قیمتیں بڑھانا پڑیں تو بڑھائیں گے۔دوست ملک جلد پاکستان میں 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ مزید پڑھیں

پنجاب ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی مبینہ خریداری کا انکشاف

 لاہور: پنجاب کے حلقہ پی پی 168 کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی مبینہ خریداری کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے پی پی 168 سے سینکڑوں شناختی کارڈ سمیت مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا۔ مشکوک شخص نےاپنا نام خالدحسین بتایا۔ پولیس کے مطابق ملزم خالد حسین نے اپنا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے بتایا اور مزید پڑھیں

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی ضروری ہے، چیف الیکشن کمشنر

 لاہور: چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا  کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی ضروری ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا  نے بیان میں کہا کہ ووٹرز کی حفاظت کے لئے فوج اور رینجرز اہلکاروں کی  تعیناتی ضروری ہے۔انہوں نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو سیکورٹی اورانتظامات کا جائزہ لینے کے لئے لاہور مزید پڑھیں

کل الیکشن میں ہمارا مقابلہ ن لیگ، الیکشن کمیشن، مسٹر X اور Y سے ہوگا، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ہمارا مقابلہ سرکاری مشینری، الیکشن کمیشن اور مسٹر ایکس، وائے سے ہوگا۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لکھا کہ اتوار کے روز جب پنجاب میں میری مزید پڑھیں