ضمنی انتخاب حقیقی آزادی کے لیے جہاد ہے، عمران خان

 اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب حقیقی آزادی کے لیے جہاد ہے، ہمیں مل کر دھاندلی کو شکست دینی ہے اور انشاءاللہ ملک کو حقیقی طور پر آزاد کرنا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے لیے خاص پیغام دینا چاہتا ہوں، مزید پڑھیں

ایک ماہ سے معلوم تھا بارشیں ہوں گی تو پلاننگ کیوں نہیں کی گئی، وسیم اختر

 کراچی: ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت 15 برس سے صوبے کے تمام وسائل پر قابض ہے، بتایا جائے کراچی کے ساتھ کھلواڑ کیوں کیا جا رہا ہے؟ کراچی میں شدید بارش کے بعد درپیش صورت حال پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم اور سابق میئر کراچی وسیم مزید پڑھیں

کراچی میں کرنٹ لگنے اور دیوار گرنے سے دو افراد جاں بحق

کراچی میں ہونے والی بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیوار گرنے کے واقعات میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیو کراچی صنعتی ایریا تھانے کی حدود نیو کراچی سیکٹر فائیو ایف بھولا ہوٹل کے قریب بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ضابطے کی کارروائی مزید پڑھیں

نانگا پربت سے واپسی پر لاپتا ہونے والے دو پاکستانی کوہ پیماؤں کا پتا چل گیا

اسکردو: نانگا پربت کی چوٹی کو سر کرکے واپسی میں لاپتا ہونے والے دو پاکستانی کوہ پیماؤں کا پتا چل گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دو پاکستانی کوہ پیما امتیاز سدپارہ اور حسن شگری نانگا پربت سرکرکے واپسی کی جانب گامزن تھے کہ ان کا بیس کیمپ سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں کوہ پیام نانگا مزید پڑھیں

کراچی میں بارشوں کے ایک اور مضبوط سسٹم کے داخل ہونے کی پیشگوئی

 کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں جمعرات سے مزید تیز بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں کا ایک اور مضبوط سسٹم شہر قائد کی جانب رواں دواں ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ حالیہ بارشوں کے سسٹم کا پھیلاؤ کراچی اور زیریں سندھ پر اب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث تباہی، تین افراد ہلاک، متعدد زخمی

 پشاور: خیبر پختون خوا میں شدید بارشوں کے سبب حادثات سے کم ازکم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، ٹانک میں سیلابی ریلے میں تین بچے بہہ گئے، صوابی میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، پشاور سمیت کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر کی طرح صوبہ خیبرپختونخوا میں بھی مزید پڑھیں

جب تک زرداری سندھ میں بیٹھا ہے صوبہ ترقی نہیں کرسکتا، عمران خان

لودھراں: پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک آصف زراری ڈاکو سندھ میں بیٹھا ہے صوبہ ترقی نہیں کرسکتا۔ 9 جولائی کو احسن اقبال کے خلاف ایک ریسٹورینٹ میں ’چور چور‘ کے نعرے لگنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس سے متعلق جلسہ عوام سے خطاب کے دوران چیئرمین مزید پڑھیں

کراچی کے نالوں پر ہاؤسنگ سوسائٹیز کے سبب پانی کا اخراج نہ ہوسکا، مراد علی شاہ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے تقریباً تمام قدرتی آبی گزرگاہوں پر یا تو تجاوزات ہو چکی ہیں یا ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو الاٹ کر دی گئی ہیں جس کے نتیجے میں ان کی تعمیر سے پانی کا اخراج بند ہو گیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کے وزیر سردار اویس لغاری نے استعفی دے دیا

 لاہور: پنجاب حکومت کے وزیر سردار اویس لغاری نے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کے رکن اسمبلی سردار اویس لغاری نے وزارت سے استعفی دے دیا اور انہوں نے اس اقدام کو ذاتی وجہ قرار دیا۔ انہوں ںے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو اپنا استعفی ارسال کردیا جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

منشیات فروش کو گرفتار کروانے پر ملزم نے خاتون کو قتل کردیا

 لاہور: باغباپنورہ میں منشیات فروشوں کی اطلاع پولیس کو دینے پر منشیات فروش نے خاتون کو گولی مار دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران سر میں گولی لگنے سے خاتون جان کی بازی ہار گئیں جب کہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ مقتولہ کے اہل خانہ مزید پڑھیں