قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، سیاسی و عسکری قیادت پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئی

 اسلام آباد: پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اِن کیمرا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا جس میں شرکت کے لیے وزیراعظم، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سمیت دیگر اراکین اسمبلی ہال پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی سلامتی کا چھٹا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کے بجائے چیئرمین سینیٹ یا کمیٹی کے مزید پڑھیں

دعا زہرا کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلیے درخواست دائر

 کراچی: دعا زہرہ کے والد نے بیٹی کو بیرون ملک سے جانے سے روکنے اور اپنی تحویل میں لینے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں ایک نئی درخواست دائر کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں دعا زہرہ کے والد نے محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ ، ایس ایچ او الفلاح ، ظہیر احمد مزید پڑھیں

پی آئی اے اور سعودی ایئرلائن کی پرواز 36 عازمین حج کو چھوڑ کر جدہ روانہ

اسلام آباد ایئرپورٹ سے جدہ جانے والی پی آئی اے اور سعودی ایئرلائن کی پرواز 36 عازمین حج کو چھوڑ کر روانہ ہوگئی۔ ایئرپورٹ پر پھنسے 36 عازمین حج کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ عازمین حج کے مطابق صبح 10 بج کر 20 منٹ پر پرواز جانی تھی، تمام مسافر بروقت ائیرپورٹ پہنچے۔ عازمین حج مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ترک کمانڈر کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر گفتگو

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر ترک لینڈ فورسز جنرل موسیٰ اوسیور نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی اور سکیورٹی تعاون پر خصوصی زور دینے کے ساتھ باہمی اور مزید پڑھیں

لاہور میں 13 ماہ کی بچی گھر کے باہر سے اغوا، ویڈیو وائرل

 لاہور: صوبائی دارالحکومت کے علاقے ستوکتلہ سے 13 ماہ کی بچی کو گھر کے باہر سے اغوا کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید دوپٹہ اوڑھے ایک نامعلوم خاتون 13 ماہ کی بچی جنت کو گھر کی دہلیز سے اٹھا کر لے جارہی ہے۔ بچی کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں سے بل نہ لینے کا اعلان

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبے میں گزشتہ چھ ماہ تک 100 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کے بل معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں ن لیگ کے پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ آج بجلی کا بل قیامت ڈھاتا ہے، پنجاب بھر میں 100 یونٹ استعمال کرنے والے مزید پڑھیں

ہمارے پاس موسم سرما کےلیے گیس نہیں، وزیر پیٹرولیم

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے موسم سرما میں گیس کی عدم دستیابی کا عندیہ کا دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گیس کی کمی کا انکشاف وفاقی وزراء کی جانب سے گیس کی عدم دستیابی اور قیمت میں اضافے سے متعلق پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا اپنے وسائل سے قبائلی اضلاع کیلئے صحت کارڈ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ

 پشاور: حکومت کی جانب سے قبائلی اضلاع کیلیے صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت معطل کیے جانے پر خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے اپنے وسائل سے اسیکم کو رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔  فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مزید پڑھیں

سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام، بشریٰ بی بی کا بھائی اینٹی کرپشن میں طلب

 اسلام آباد: اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بھائی کو سرکاری اراضی پر قبضے کے الزام میں طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اہل خانہ کے خلاف اینٹی کرپشن کا گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے۔ اینٹی کرپشن مزید پڑھیں

زخمی کسان کے اغوا کا ڈراپ سین، مغوی مبینہ بلیک میلر نکلا

 کراچی: ڈاکس کے علاقے مائی کلاچی روڈ سے متصل جنگل سے شدید زخمی اور نیم بہوشی کی حالت میں ملنے والا شخص مبینہ طور پر بلیک میلر نکلا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے علاقے پتوکی سے 4 ماہ قبل مبینہ طور پر اغوا کیے جانے کا ڈرامہ رچانے والا شخص بلیک میلر نکلا، پولیس نے واقعے مزید پڑھیں