اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ملک کو مشکل حالات سے نکالنے کا واحد حل انتخابات کا فوری اعلان اور ان کا آزادانہ و شفاف انعقاد کو قرار دے دیا۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کیا، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اطمینان ہے کہ قوم کو پیٹرول کی قیمت بڑھنے کی درست وجہ معلوم ہے، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر افسوس اور دل خون کے آنسو روتا ہے مگر اطمینان ہے کہ قوم کو قیمتیں بڑھنے کی درست وجہ معلوم ہے۔ لاہور کے علاقے دھرم پورہ میں حلقہ پی پی 158 ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم سے خطاب مزید پڑھیں
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس 5 جولائی (منگل) کو طلب کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا چھٹا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت قومی اسمبلی چیمبر میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی قومی سلامتی کی صورت حال سمیت اہم امور زیر غور مزید پڑھیں
کراچی میں پولیو ورکر کو ہراساں کرنے پر سینئر مینجر گرفتار
کراچی: پولیس نے انسداد پولیو مہم کے سینئر مینجر کو خاتون ورکر کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ابراہیم حیدری پولیس کو خاتون پولیو ورکر کی جانب سے شکایت درج کروائی گئی تھی کہ سینئر مینجر الطاف حسین انہیں ہراساں کررہا ہے۔ ایس ایچ او اکرم آرائیں کا کہنا مزید پڑھیں
یکم جولائی سے قبل جاری شدہ انٹرنیشنل ایئر ٹکٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا نفاذ نہیں ہوگا
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کیا ہے کہ یکم جولائی 2022 سے پہلے جاری ہونے والی انٹرنیشنل ایئر ٹکٹس پر نئی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان انٹرنیشنل ہوائی ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا نفاذ نہیں مزید پڑھیں
زندگی کا ایک دن منڈی بہاؤالدین کے نام
صبح سویرے سمبڑیال کے مقام پر ڈرائی پورٹ سے ذرا پہلے بنی اپر چناب کینال پر سے گزرتے ہوئے ٹھنڈی ہوا کے جھونکے نے روح تک کو راحت بخشی تو میں نے فوراً آنکھیں بند کر لیں۔ گرم ہوا جب بھی کشمیر سے آئے ہوئے چناب کے ٹھنڈے ٹھار پانی پر سے گزرتی ہے تو مزید پڑھیں
کاش میں تیرے حسیں ہاتھ کا چونسہ ہوتا
آم ہمارا قومی پھل ہے، یوں تو صبر کا پھل ہی اس اعزاز کا مستحق ہے، لیکن چوں کہ وہ ملتا نہیں، اس لیے یہ حق آم کو مل گیا۔ سُنا ہے جب آم کو یہ پتا چلا کہ اسے پاکستان کا قومی پھل قرار دیا گیا ہے تو وہ یہ سوچ کر پریشان ہوگیا مزید پڑھیں
’’ہندوستان جا کر پاکستانی سماج کے بارے میں زیادہ سمجھ سکی!‘‘ ملیحہ خان
اس ’قصّے‘ کو اگر ہم بہت سارے ’افسانوی اتفاقات‘ سے مزیّن حقیقت قرار دیں، تو قطعی بے جا نہ ہوگا کہ کیسے پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ اپنے پُرکھوں کی نگری ہندوستان پڑھنے جاتی ہے، اور پھر کچھ مزید ’اتفاقات‘ کے نتیجے میں وہیں کی ہو رہ جاتی ہے۔۔۔۔ دل چسپ بات یہ مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات: کراچی میں پولنگ 24 جولائی کو ہوگی
کراچی: سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ 24 جولائی کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے 5 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز میں انتخابی عملے کی تعداد 62 ہزار 174 ہوگی، جہاں ووٹر کی مجموعی تعداد 84 لاکھ 5 ہزار 475 سے زائد ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے میں مزید پڑھیں
بجلی کے شارٹ فال میں مزید اضافہ، مختلف علاقوں میں 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 787 میگاواٹ ہوگیا، جس کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں 14 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 21ہزار213 میگاواٹ ہے جبکہ کل طلب 29 ہزار میگاواٹ ہے۔ پانی سے 5 ہزار 430 میگاواٹ اور مزید پڑھیں