کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی سے خالی ہونے والی سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست پر پولنگ کل بدھ کے روز ہوگی جبکہ پی ٹی آئی نے انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائسز کی عارضی رجسٹریشن کا نیا طریقہ کار تیار کرلیا
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل ڈیوائسز کی عارضی طور پر رجسٹریشن کے لیے نیا طریقہ کار تیار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کا کہنا ہے کہ موبائل ڈیوائسز کی ’عارضی طور پر رجسٹریشن‘ کے نئے طریقہ کار کا آغاز جلد ہوگا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن مزید پڑھیں
عدم اعتماد جیسا جمہوری ہتھیار استعمال کر کے غیرجمہوری عمران خان کو گھر بھیجیں گے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جیالوں کا جمہوری ہتھیار ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے غیر جمہوری عمران خان کو گھر بھیجیں گے جبکہ سابق صدر نے حکومت کو سڑکوں پر آنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ آئیں پھر دیکھتے ہیں کون کتنا خطرناک مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم عمران خان آج ایم کیو ایم کے مرکز کا دورہ کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے عاضی مرکز بہادرآباد کا دورہ کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج دورے پر کراچی پہنچیں گے جہاں وہ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایم مزید پڑھیں
یوکرین میں پھنسے پاکستانی پی آئی اے کے خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچ گئے
لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانیوں کو لے کر وطن واپس پہنچ گیا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کا خصوصی طیارے کے ذریعے یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانی طالب علم اور شہری اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے وزارتِ خارجہ اور مزید پڑھیں
ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن نے پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت اختیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن نے لاہور میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور باضابطہ شمولیت اختیار کی البتہ وہ باضابطہ شمولیت کا آج اعلان کریں گے۔ پاکستان مزید پڑھیں
فرحت اللہ بابر نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کی سیکشن 20 کو عدالت میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کی سیکشن 20 کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ پیر کو سماعت کریں گے جبکہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس کی سیکشن 20 اظہار رائے کی آزادی مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی کا روسی ہم منصب پر یوکرین تنازع کو سیاسی تصفیے سے حل کرنے پر زور
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے روسی ہم منصب سے کثیر جہت معاہدوں، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت یوکرین تنازع سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور روس کے وزیر مزید پڑھیں
پنجاب میں شکاریوں کے لائسنس کمپیوائزڈ کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب میں جنگلی جانوروں، پرندوں اور مچھلی کے شکار کے لیے جاری ہونے والے شوٹنگ لائسنس کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹاسک فورس برائے جنگلات کے چیئرمین بدر منیر کا کہنا ہے کہ جنگلی جانوروں، پرندوں اور مچھلی کے شکار کے لیے جاری ہونے والے شوٹنگ لائسنس کو کمپیوٹرائزڈ مزید پڑھیں
فضل الرحمان کا آصف زرداری اور نواز شریف سے رابطہ، تحریک عدم اعتماد پر نمبر گیم پراظہارِاطمینان
لاہور: حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے مابین ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے مزید پڑھیں