وزیراعظم کی چوہدری برادران سے ملاقات میں تحریک عدم اعتماد پر بات ہی نہیں ہوئی، طارق بشیر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے سیکریٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور چوہدری برادران کی ملاقات میں تحریک عدم اعتماد پر کوئی بات ہوئی اور نہ ہی حمایت کا کوئی بیان دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور چوہدری برادران کی ملاقات مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 2.90 روپے مہنگی ہونیکا امکان

 اسلام آباد: کے الیکٹرک  کے صارفین کے لیے بجلی 2روپے 90پیسے مہنگی ہونے کا امکان۔ گzشتہ روز نیپرا کی عوامی سماعت میں کے الیکٹرک کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں 3.4 روپے فی یونٹ بڑھانے کی درخواست  کا جائزہ لیا گیا۔ عوامی سماعت کی صدارت  چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کی جن کا مزید پڑھیں

غیر قانونی تعمیرات کیس، ڈائریکٹر ایس بی سی اے کے وارنٹ گرفتاری جاری

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایف بی ایریا بلاک 9 میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر عدالتی طلبی کے باوجود عدم پیشی پر ڈائریکٹر ایس بی سی اے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو ایف بی ایریا بلاک 9 میں غیر قانونی مزید پڑھیں

کراچی میں ٹریفک حادثات،خاتون سمیت3 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ٹریفک حادثے میں 2موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ دونوں نوجوان سگے بھائی تھے۔ ریسیکو کارکنوں نے جاں بحق نوجوانوں کی لاشوں کوجناح اسپتال منتقل کردیا۔ دوسری جانب یونیورسٹی روڈ پرواقع ایکسپو سینٹرکے قریب مزید پڑھیں

راولپنڈی میں جعلی کرنسی سے خرید و فروخت کرنے والا نوسر باز گرفتار

راولپنڈی میں جعلی کرنسی سے خرید و فروخت کرنے والے نوسر باز کو پولیس نے گرفتار کرکے 80 ہزار روپے کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کرلئے۔ راولپنڈی صدرواہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے جعلی کرنسی سے خرید و فروخت کرنے والے نوسر باز کو گرفتار کرلیا، 80ہزارروپے کےجعلی کرنسی نوٹ بھی برآمد کرلئے۔ مدعی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

 اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب میں روس اوریوکرین تنازع پربات کریں گے۔ فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے خطاب میں مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی نیوکراچی میں کارروائی، سنی تحریک کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

 کراچی: سی ٹی ڈی ٹارگٹ کلنگ سیل نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب نیوکراچی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلامیے کے مطابق کارروائی کے دوران سنی تحریک کا نہایت مطلوب دہشت گرد جو کہ پولیس ٹارگٹ کلنگ میں ملوث رہا مزید پڑھیں

اے این ایف کی ملتان ڈی جی خان روڈ پر کارروائی، ٹرک سے 630 کلو منشیات برآمد

 راولپنڈی: اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف ملتان نے ملتان ڈی جی خان روڈ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ حکام کے مطابق انٹیلیجنس اطلاع موصول ہونے پر اے این ایف نے غازی گھاٹ چونگی کے قریب پنجاب پٹرولنگ پولیس مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کبھی بھی پاک فضائیہ کے ’’سرپرائز“ کو نہیں بھولے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بھارتی فضائیہ کبھی بھی پاک فضائیہ کے ’’سرپرائز“ کو نہیں بھولے گی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے ’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کے 3 سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا کہ 27 فروری 2019ء کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی میں گھر کی دیوار گرنے سے تین بچے جاں بحق

 کراچی: ملیر بکرا پیڑی میں گھر کی دیوار گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں دو سگی بہنیں شامل ہیں۔ ایکسپریس کے مطابق اتوار کی دوپہر ملیر کے علاقے بکرا پیڑی شیر محمد گوٹھ میں گھر کی دیوار گرگئی، دیوار گرنے کے نتیجے میں قریب ہی کھیل کود میں مصروف تین بچے ملبے مزید پڑھیں