احساس راشن رعایت پروگرام کی رجسٹریشن دوبارہ شروع

 اسلام آباد: احساس کی 8171 ایس ایم ایس سروس گھرانوں کی راشن رعایت رجسٹریشن کے لیے آج سے دوبارہ کھل گئی، جن گھرانوں کی ماہانہ آمدنی 50 ہزار سے کم ہے وہ اپنی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ اس حوالے سے احساس پروگرام کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ سروس بحال کرنے کا فیصلہ احساس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔ سیالکوٹ میں یونین کونسل میانہ پورہ اور مبارک پورہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ لیگی قیادت کو ساڑھے 3 برس سے سیاسی انتقام کا مزید پڑھیں

سندھ حقوق مارچ میں رکاوٹ ڈالی تو حالات کی ذمہ دار انتظامیہ ہوگی، شاہ محمود قریشی

کندھ کوٹ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ حقوق مارچ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے اگر کچھ ہوا تو حالات کی ذمہ دار خود انتظامیہ ہوگی۔ کندھ کوٹ پہنچنے پر سندھ حقوق مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سندھ کے ایک وزیر نے عمران مزید پڑھیں

کشیدگی میں کمی لانے کیلئے سفارت کاری ناگزیر ہے، وزیر خارجہ کا یوکرینی ہم منصب کو فون

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوکرین اور روس کے مابین جنگ کے تناظر میں یوکرینی ہم منصب پر زور دیا ہے کشیدگی میں کمی لانے کے لیے سفارت کاری ناگزیر ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ مزید پڑھیں

پی ایس پی نے پیکا ترمیمی آرڈیننس مسترد کردیا

 کراچی: پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیکا میں ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ہر وعدے اور دعوے پر یوٹرن لینے والے اور عوامی ردعمل سے خوفزدہ حکمران مذکورہ قانون کی آڑ میں ناصرف اپنی نااہلی اور ناکامی چھپانا بلکہ میڈیا اور عوام مزید پڑھیں

آبی معاملات پر پاک بھارت مذاکرات یکم مارچ سے اسلام آباد میں ہوں گے

 اسلام آباد: پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے 10 رکنی بھارتی آبی ماہرین کا وفد کل واہگہ کے راستہ لاہور پہنچے گا اور آبی تنازعات پر مذاکرات کا آغاز یکم مارچ کو اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔ بھارتی وفد کی قیادت پی کے سکسینا کریں گے جبکہ پاکستان کی نمائندگی مہر علی شاہ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد اور لانگ مارچ سے وزیراعظم نے گھبرانا شروع کردیا ہے، بلاول بھٹو

 کراچی: پیپلز پارٹی کا حکومت کے خلاف کراچی مزار قائد سے شروع ہونے والا لانگ مارچ حیدرآباد، ٹھٹھہ، سجاول سے ہوتا ہوا بدین پہنچ گیا، جہاں بلاول بھٹو نے شرکا سے خطاب میں کہا کہ کراچی، ٹھٹھہ اور سجاول کے عوام نے ’گو سلیکٹڈ گو‘ کا فیصلہ سنادیا جبکہ تحریک عدم اعتماد اور لانگ مارچ سے وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

طاقت اور پیسے کی سیاست پاکستان کی تقدیر نہیں بدل سکتی، ایم کیو ایم کنوینئر

 لاہور: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے طاقت اور پیسے کی سیاست پاکستان کی تقدیر نہیں بدل سکتی، سیاسی جماعتوں کے درمیان اقتدار کی بندر بانٹ کو ختم ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے پنجاب ہاؤس لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ خالدمقبول صدیقی نے مزید پڑھیں

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار

 لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم فیضان نے 15 پر کال کی تھی کہ میرے ساتھ واردات ہوئی اور دو ڈاکو مجھ سے رقم لے کر فرار ہوگے ہیں۔ بعد ازاں مزید پڑھیں

جہانگیر ترین گروپ اور اتحادی حکومت کے ساتھ ہیں، راجہ بشارت

 لاہور: وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جہانگیر ترین گروپ اور تمام اتحادیوں سے رابطے ہیں، سب لوگ حکومت کے ساتھ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوب پارک سے منسلک لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم ہاکی اسٹیڈیم میں دوستانہ ہاکی میچ کے دوران میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں