سری لنکن نیوی کے سربراہ کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں

اسلام آباد / راولپنڈی: سری لنکا کی بحریہ کے سربراہ وائس ایڈمرل نشانتھا اولوگیٹن نے وزیراعظم عمران خان اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کیں جس میں دو طرفہ تعاون اور تعلقات کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مزید پڑھیں

کراچی میں لاہور کے مقابلے اسٹریٹ کرائمز کی شرح کم ہے، صوبائی وزیر کا دعویٰ

 کراچی: صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں لاہور کے مقابلے میں اسٹریٹ کرائمز کی شرح کم ہے۔ ماڈل پارک کورنگی زون کا افتتاح کے موقع پر ایک سوال کے جواب میں صوبائی وزیر نے کہا کہ کراچی، لاہور کے مقابلے میں بہت بڑا شہر ہے اور اسٹریٹ کرائمز مزید پڑھیں

چند روز قبل دُلہا بننے والا نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

بھمبر: آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر میں موٹرسائیکل اور کار کے درمیان تصادم سے والدین کا اکلوتا اور چند روز قبل بننے والا دُلہا جاں بحق ہوگیا۔ افسوسناک واقعہ ضلع بمبر میں دھندڑ کے قریب پیش آیا، تصادم اس قدر خوفناک تھا کہ موٹر سائیکل سوار نے موقعے پر ہی دم توڑ دیا۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

دنیا کی نایاب وہیل کراچی کے ماہی گیروں کے سامنے آگئی

 کراچی: ماہی گیروں نے گہرے سمندر کی سطح پر دنیا کی نایاب تصور کی جانے وال ہیمپ بیک نامی وہیل مچھلی کا مشاہدہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے بتایا کہ وہیل پانی میں غوطے کھاتے نظر آئی، ہیمپ بیک دنیا میں وہیل کی نایاب ترین نسل ہے، یہ دنیا کی مزید پڑھیں

صحافی تنظیموں اور ایچ آرسی پی نے پیکا آرڈیننس کی مخالفت کردی

 کراچی: صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آرڈیننس کو مسترد کردیا۔ صحافی تنظیموں پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے)، آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس)، کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)،  پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی مزید پڑھیں

سندھ میں میٹرک کے امتحانات 17 مئی اور انٹر کے یکم جون سے لینے کی تجویز

 کراچی: صوبہ سندھ میں میٹرک کے امتحانات 17 مئی اور انٹرمیڈیٹ کے یکم جون سے لینے کی تجویز سامنے آئی جس کی منظوری کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں نئے تعلیمی سیشن 2022 اور میٹرک و انٹر کے امتحانات کی تاریخوں مزید پڑھیں

پشاور سے داعش کے 2 دہشت گرد گرفتار

 پشاور: خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت میں انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے دہشت گروں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پشاورکو خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کے چند دہشت گرد ضلع خیبر  سے ضلع پشاور میں دہشتگردانہ کاروائی کی غرض سے مزید پڑھیں

سوئس بینک میں اکاؤنٹس ہولڈرز کی ’’خفیہ‘‘ تفصیلات جاری

آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے سوئس بینک کےاکاؤنٹ ہولڈرز کی 100 ارب ڈالرز سے زائد کے کھاتوں کی تفصیلات جاری کردیں جس میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے سربراہان یا ان کے رشتہ داروں کے نام بھی شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سوئس بینکنگ سیکریٹ ایک بڑا مالیاتی مزید پڑھیں

کراچی کے جناح اسپتال میں ڈاکٹروں پر چاقو سے حملہ کرنے والا برقع پوش گرفتار

 کراچی: جناح اسپتال کے سرجیکل وارڈ میں برقع پوش شخص نے ڈاکٹروں پر تیز دھار آلے سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں دو ڈاکٹرز زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس اور رینجرز نے موقع پر پہنچ کر جناح اسپتال کے عملے کی مدد سے برقع پوش ملزم کو گرفتار کر لیا، یہ واقعہ مزید پڑھیں

پیکا آرڈیننس خود اپنی شکست کا اعلان ہے، ایم کیو ایم

حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے جعلی خبروں سے متعلق جاری ہونے والے آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خود اپنی شکست کا اعلان ہے۔ کراچی میں صحافی طارق متین کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان مزید پڑھیں