کراچی: این سی او سی کے فیصلے کے برخلاف سندھ میں تعلیمی ادارے بند کردیے گئے، محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک کرنے کا اپنا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار
کراچی: پریڈی پولیس نے سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پریڈی پولیس کا کہنا ہے کہ شہری نوید کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے جعل ساز گروپ کے سرغنہ جنید سمیت گروہ کے تین کارندے جمیل، ریحان اور حنیف کو گرفتار کرکے ان کے قبضے مزید پڑھیں
گیس بحران پر حکومتی ارکان وزیراعظم کے سامنے بول پڑے
اسلام آباد: ملک بھر میں جاری گیس کے بحران پر حکومتی ارکان وزیراعظم کے سامنے بول اٹھے اور کہا کہ وزیر توانائی حماد اظہر فون تک نہیں اٹھاتے اور نہ گیس بحران پر لوگوں سے ملتے ہیں۔ وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ارکان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں گیس بحران پر حکومتی ارکان بھی بول پڑے۔ ارکان نے مزید پڑھیں
پروین رحمان قتل کیس کا 8 برس بعد فیصلہ، 4 مجرموں کو 2، 2 مرتبہ عمر قید کی سزا
کراچی.: اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان قتل کیس کا 8 برس بعد فیصلہ ہوگیا، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 4 مجرموں کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سینٹرل جیل میں قائم انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں واقع خصوصی عدالت نے مزید پڑھیں
ووٹنگ مشین کیلیے الیکشن کمیشن کی مدد نہ کرنے کی خبریں درست نہیں، حکومت
اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی مدد نہ کرنے سے متعلق زیر گردش خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کے حوالے سے بعض ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبریں درست نہیں، حکومت مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی نے بلدیاتی ترمیمی بل منظورکرلیا
کراچی: سندھ اسمبلی نے بلدیاتی ترمیمی بل منظورکرلیا۔بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے احتجاج کیا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے رولنگ میں بلدیاتی بل متفقہ طورپرمنظورہونے کا اعلان کیا۔ بل پرگورنر سندھ نے اعتراض کیا تھا۔ بلدیاتی ترمیمی بل کی مراحلہ وار منظوری کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکرکے ڈائس کے سامنے احتجاج مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج ہوگیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی سیاسی جماعتوں کے اندراج کے بعد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 135 ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے، اور الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج ہوگیا ہے، جس کے بعد الیکسن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 1784 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 250روپے اور 215روپے کا اضافہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں کراچی ،حیدرآباد ،سکھر ،ملتان مزید پڑھیں
کراچی میں ترک سفارت خانے کی چھینی گئی گاڑی برآمد
کراچی: ترک سفارت خانے کی چھینی گئی فور وہیل گاڑی برآمد کرلی گئی۔ اے وی ایل سی پولیس کے مطابق ترک سفارت خانے کی چھینی گئی فور وہیل گاڑی برآمد کرلی گئی ہے، تاہم کارروائی کے دوران ملزمان فرار ہوگئے۔ ترک سفارتخانے کی گاڑی سمیت دو فور وہیکل گاڑیاں 20 نومبر کو نوشہرفیروز سے چھینی گئی تھی۔ اے وی مزید پڑھیں
سندھ کا نیا بلدیاتی نظام بدترین ہے، اسد عمر
کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سندھ کے نئے بلدیاتی نظام کو بدترین قرار دے دیا۔ کراچی میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے ایم کیو ایم کی کثیر الجماعتی کانفرنس سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت سے زیادہ وسائل وفاق سے صوبوں کو منتقل ہوگئے، لیکن صوبوں کے اختیارات نچلی مزید پڑھیں